عمر ماروی لندن کے اوپیرا میں پیش کروں گی، سائرہ پیٹر

کراچی: برطانوی نژاد صوفی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ وہ جلد سندھ کے عمر ماروی کی کہانی لندن کے اوپیرا میں پیش کریں گی۔ سائرہ پیٹر نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنز سمیت برطانوی موسیقار بھی موجود تھے۔ سائرہ پیٹر نے کہا…

Read Full News

نیا پاکستان کے 24 دن

‏نیا پاکستان کے 24 دن ▪ٹول ٹیکس میں 10% اضافہ ▪دوسرے بینک کی ATM سے رقم نکلوانے پر ▪15 کی بجائے 24 روپے ٹیکس ▪شناختی کارڈ کی فیس 1500 سے 2400 ▪بجلی 2 روپے یونٹ مہنگی ▪کھاد کی بوری 800 روپے مہنگی ▪ایل پی جی 70روپے مہنگی ▪لوڈشیڈنگ میں اضافہ ▪گھریلو گیس میں 46% اضافہ

Read Full News

دلچسپ 25 معلومات

#دلچسپ25معلومات …! ■ بندر جگنو کے قریب نہیں جاتے کیونکہ وہ انہیں آگ کا شعلہ سمجھتے ہیں … ■ کتے کو جسم کی بجائے زبان پر پسینہ آتا ہے۔ کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا … ■ ہاتھی اور گھوڑا کھڑے کھڑے سو جاتے ہیں … ■ مچھلی کی آنکھیں اس لیے کھلی رہتی ہیں…

Read Full News

کلیم امام ، پولیس سروس میں پچیس سال کا تجربہ رکھتے ہیں

آئی جی سندھ سید کلیم امام 1962 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ کلیم امام نے انسانی حقوق کے شعبے میں یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ سید کلیم امام نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی کی۔ کلیم امام ، پولیس…

Read Full News

خاتون اول کی ایسی تقریبات میں نقاب کے ساتھ شرکت

خاتون اول کی ایسی تقریبات میں نقاب کے ساتھ شرکت، جسے عالمی سطح پہ توجہ حاصل ہو، لاکھوں پردہ دار عورتوں کی خوداعتمادی بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تصویر کچھ لوگوں کو کافی تکلیف پہنچاتی ہوگی۔ لیکن حجاب، نقاب اور پردے کے حوالے سے نہ صرف ملکی بلکہ عالمی…

Read Full News

بلدیہ وسطی میں تین دِن کے اندر ہزاروں پودے لگائے گئے

کراچی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے کراچی میں شروع کی جانے والی سہہ روزہ شجرکاری مہم ’’اون کراچی ۔گرین کراچی‘‘ کے دوران بلدیہ وسطی میں تین دِن کے اندر ہزاروں پودے لگائے گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان لیبر ڈویژن نے بلدیہ وسطی میں چئیرمین ریحان ہاشمی کے تعاون سے مذکورہ شجرکاری بھر پور…

Read Full News

حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت نے عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاویدخان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عاطف میاں سے کہا گیا ہے کہ وہ اکنامک ایڈوائزی کونسل سے الگ ہوجائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

Read Full News

بھارت کی جانب سےاس سلسلےمیں مثبت جوابی اشارےنہیں ملے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج امن کے لئے بھارت سےبات کےخواہشمندہیں اور دہلی کو اس کے کئی اشارے بھی دیے جا چکے ہیں مگر بھارت کی جانب سےاس سلسلےمیں مثبت جوابی اشارےنہیں ملے۔ وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے برطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے…

Read Full News

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی معیشت کیلئے گیم چینجرثابت ہوگا

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی معیشت کیلئے گیم چینجرثابت ہوگا ، یہ منصوبہ ملک کے لیے معاشی انقلاب لے کر آئے گا، سی پیک کے منصوبے میں گوادر کے عوام پہلی ترجیح ہیں۔ انہیں بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق…

Read Full News

پاکستان ریلوے نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

پاکستان ریلوے نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا، وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پرایک لاکھ 84 ہزار پودے لگاچکے ہیں. پاکستان ریلو ے قوم کوجلد خوش خبری دے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ آپ 100دن میں ریلوے کی کار کردگی میں…

Read Full News