وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال ہوا۔

Read Full News

کراچی کے علاقے زمان ٹان پولیس مقابلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے زمان ٹان پولیس مقابلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار، سولجر بازار پولیس کا گٹکا فیکٹری پر چھاپہ 3 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چھالیہ، تمباکو اور الیکٹرونک مشین برآمد۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹان پولیس نے مقابلے کے بعد ملزم جنید عرف لالہ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے قبضے سے…

Read Full News

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا منفرد انداز دیکھنے میں آیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا گذشتہ روز یوم دفاع و شہداء پاکستان کی جی ایچ کیو میں منعقد کی جانے والی مرکزی تقریب میں منفرد انداز دیکھنے میں آیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ بلاول بھٹو تقریب میں شریک مہمانوں…

Read Full News

پاکستان کی دوسرے ملکوں میں ٹرانسپورٹ خدمات مالی سال

پاکستان کی دوسرے ملکوں میں ٹرانسپورٹ خدمات مالی سال 2017-2018 میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 5فیصد زیادہ رہیں۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق پاکستان کی دوسر ے ممالک میں مالی سال 2017-2018 میں ٹرانسپورٹ خدمات سے 977.470ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی جبکہ مالی سال 2016-2017میں یہ آمدنی 924.371ملین ڈالر تھی جوظاہر…

Read Full News

تمام پاکستانیوں کو معلوم ہو گیا کہ لالہ بھی نسوار کھاتے ہیں۔

راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکے حوالے سے خصوصی تقریب کے دوران اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کو کیمرے نے نسوار کھاتے ہوئے پکڑ لیا۔ شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ سے پہلے عمدہ بیٹنگ پر مذاقاً نسوار کھانے کی بات کرتے تھے مگر معلوم نہیں تھا کہ شاہد آفریدی حقیقی زندگی میں نسوار استعمال کرتے…

Read Full News

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے ۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاک چین وزراء خارجہ وفودکی سطح پرمذاکرات بھی کریں گے۔…

Read Full News

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد 144500کیوسک اور اخرج 143800کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد20600 کیوسک اور اخراج20600 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام…

Read Full News

مرتضی چورنگی تا یونس چورنگی لانڈھی روڈ کی تعمیر کا کام

مرتضی چورنگی تا یونس چورنگی لانڈھی ( 8000روڈ ) کی تعمیر کا کام کافی مدتوں کی تاخیر کے بعد بلآخر شروع ہوگیا اس روڈ کی لاگت ایک ارب بیس کروڑ روپے کے لگھ بھگ ہے جس میں سے نصف رقم لانڈھی انڈسٹریل ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور نصف رقم وفاقی حکومت فراہم کرے گی جبکہ صوبائی…

Read Full News

کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے آج سوک سینٹر کا اچانک دورہ کیا

کراچی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے آج سوک سینٹر کا اچانک دورہ کیا جہاں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی کے ہمراہ ادارے کے مختلف دفاتر ، کمانڈ اینڈ کنٹرول روم اور ریکارڈ روم کے معائنے سمیت ملازمین و افسران سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر افسران و ملازمین کی غیر…

Read Full News

یومِ دفاع پاکستان، قومی اور ملی جوش وجذبے کیساتھ منایا جائیگا

1965ء کی جنگ کے تریپن سال مکمل ہونے پر یومِ دفاع کی خصوصی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی، وزیرِاعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔ 1965ء کی جنگ قومی تاریخ کا درخشاں باب، شجاعت کی نئی تاریخ رقم، دشمن کو عبرت ناک شکست ہوئی۔ یومِ دفاع ملی…

Read Full News