عمران فاروق کی برسی پراہلیہ نے خاموشی توڑ دی
16 ستمبر کے دن صرف میری آنکھوں میں آنسوں ہوتے ہیں اور ہاتھ آسمان کی طرف ہوتے ہیں. بیوہ عمران فاروق
ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر میں صرف یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ ڈاکٹر عمران فاروق کو جنت میں جگہ دے اور ہمیں سکون اتا کرے. جب ڈاکٹر عمران فاروق اس دنیا سے گئے تو 5 سال کا عالیشان اور 3 سال کا وجدان میری گود میں تھے . ہم نے کس طرح کا مشکل وقت گزارہ ہے دعا ہے کہ اللہ کسی دشمن کو بھی یہ وہ وقت نہ دے. بیوہ عمران فاروق
آج ان کی روح بھی دکھی ہوتی ہوگی جب وہ یہ دیکھتی ہوگی کہ ان کے سب گھر والے بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں.مگر میرے اللہ نے میرا ہاتھ تھام رکھا ہے. اللہ پاک میری والدہ کو سلامت رکھے جنہوں نے ہر وقت میرا ساتھ دیا اور مجھے حوصلہ دیا آمین. بیوہ عمران فاروق
آج میری دعا ہے کہ اللہ ان قاتلوں کو اپنے انجام تک پہچائے آمین. آپ سب سع درخواست ہے کہ 3 بار سورہ فاتح پڑھ کر ڈاکٹر عمران فاروق کو بخش دیں. ان کے بچے ان کی قبر پر دعا کر رہے ہیں. بیوہ عمران فاروق
16 September, a very painful and sad day. My two children are praying. My wish is that those who killed him are caught. Ameen pic.twitter.com/hDU93FxqQr
— Mrs. Imran Farooq (@shumailasyeda) September 15, 2018

