مراد علی شاہ کی نوری آباد کیس میں در خواست بریت
اسلام آباد:وزیراعلیٰ سندھ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاورپراجیکٹ میں مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے جس دوران انہوں نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دائر…