ارشد شریف قتل: جے اے آئی ٹی رپورٹ اعتراض کے ساتھ واپس کر دی گئی

اسلام آباد :سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ارشد شریف قتل کیس میں جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ پر اعتراضات لگا کر واپس کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ر جسٹرار آفس نے رپورٹ لینے سے انکار کر تے ہوئے اعتراض عائد کیا ہے کہ جے آئی ٹی کی جانب…

Read Full News

وزراتیں، گورنری،اہم تقرریاں ،ایم کیوایم کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات !

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے متحدہ کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات شیئر کردیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رویئے کی شکایت وفاق اور مشترکہ دوستوں کو کردی۔ ساتھ ہی ایم کیو ایم…

Read Full News

رینجرز نے 400وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اورپو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے قبرستان روڈ بنگالی پاڑہ سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم مرتضیٰ خاصخیلی کو گر فتارکرلیا۔ ملزم کے قبضے سے ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والا 30 بورپسٹل،3 راؤنڈز،موٹرسائیکل اورموبائل فون بھی برآمد کرلیے گئے۔…

Read Full News

دفترخارجہ نے بھارتی وزیر کے الزامات کو بے بنیاد اور فضول قرار دے دیا

اسلام آباد:پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد اور فضول الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات پاکستان کو بدنام کرنے اور تنہا کرنے میں بھارت کی ناکامی پر بڑھتی ہوئی مایوسی کے عکاس ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے پاکستان کے خلاف حالیہ…

Read Full News

ڈپٹی کمشنر سینٹرل کا علم دوستوں‌ کیلیے شاندار تحفہ

ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہ سلیم نے علم دوستوں کے لیے لائبریری کا اففتاح کردیا، جو چوبیس گھنٹے فعال رہے گی۔ انہوں نے فیڈرل بی ایریا بلاک 14میں واقع تعلیمی باغ میں گلِ داؤدی کی پانچ روزہ نمائش کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی زاہد حسین رند،ڈائریکٹر ایڈمن…

Read Full News

حلیم عادل کی سکیورٹی : محکمہ داخلہ ،آئی جی و دیگر فریقین سے جواب طلب

کرچی : سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ اور دیگر فرقعین سے 9 جنوری کو جواب طلب کرلیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ و دیگر سے جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے سندھ حکومت…

Read Full News

مہاجر اتحاد، ایم کیو ایم کا حصہ نہیں‌ بنوں‌ گا، الطاف حسین کو معاف کردینا چاہیے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ایم کیو ایم دھڑوں کے اتحاد میں شمولیت کے حوالے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین کو بھی معاف کردینا چاہیے۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ اس وقت شہر میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ…

Read Full News

کراچی میں نئے اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق،کورونا سے 2 ہلاکتیں

کراچی : کورونا پھر وار کر گیا۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 2اموات رپورٹ ہوئی ہیں. گزشتہ24گھنٹے میں کورونا کے 22 کیسزرپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت کے مطابق 24گھنٹے میں کورونا کے 5 ہزار126 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.43 فیصد رہی۔دوسری جانب اومی کرون کے 2 نئے ویرینٹ کی کراچی میں موجودگی…

Read Full News

امریکی خلاباز والٹر کننگھم انتقال کرگئے

واشنگٹن:والٹر کننگھم جس نے اپالو 7 میں خلاباز کے طور پر خلا میں قدم رکھا وہ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ناسا کے ایڈمنسٹریٹر بل نیلسن نے ایک بیان میں کہا کہ والٹر کننگھم ایک فائٹر پائلٹ، ماہر طبیعیات اور ایک کاروباری شخصیت تھے لیکن سب سے بڑھ کر وہ ایک ایکسپلورر تھے۔…

Read Full News

ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز فارغ، 100 سے زائد افسران کو بھی کام سے روک دیا گیا

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوسری مرحلے کے معاملہ پر ایکشن لیتے ہوئے ایم کیو ایم سفارش پر تعینات کئے گئے تین ایڈمنسٹریٹرز کو عہدوں سے ہٹا کر 100 سے زائد افسراں کو کام کرنے سے بھی روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی ہدایت…

Read Full News