ڈیمز فنڈز:آڈیٹر جنرل کو ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو ڈیمز فنڈ کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ یبنک کے ساتھ مل کر ڈونرز اور سرمایہ جاری کے تمام ریکارڈ کا جائزہ لیا جائے اور دستاویزات میں بے ضابطگی ہونے یا نہ ہونے کی نشاندہی کی جائے۔ دیامر بھاشا اور…

Read Full News

گھریلو حالات سے تنگ شخص کاہاکس بے پر بچوں سمیت اقدام خودکشی

کراچی: ہاکس بے کے مقام پر باپ کی دو بچوں کے ہمراہ مبینہ طور پرحالات سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی ۔ اقدام خودکشی کرنے والے باپ کو بچایا لیا گیاجبکہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔گرفتار شخص کے مطابق گھریلو جھگڑے سے تنگ آکرقدم اٹھایا،…

Read Full News

کراچی بلدیاتی الیکشن میں 3 روز باقی ، روایتی گہما گہمی نظر نہیں آرہی

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کےلئے پولنگ میں تین دن باقی رہ گئے تاہم روایتی گہما گہمی نظر نہیں آرہی ۔کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژن کے 16 اضلاع میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ کراچی،حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں 17863 امیدوار مد مقابل ہیں ۔ ووٹرزسے گھرگھررابطوں کے ساتھ تشہیری مہم میں بھی تیزی…

Read Full News

سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری , مزید 1800 روپے فی تولہ سستا

کراچی : پاکستان میں سونے کے دام گرنے لگے اور لگاتار دوسرے روز نمایاں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوا اور اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 80 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت…

Read Full News

بلدیاتی انتخابات التوا، ایم کیو ایم کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے التوا کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایم کیو ایم کی درخواست کو مسترد کیا اور کراچی، حیدرآباد میں 15 جنوری کو الیکشن کروانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھا۔ قبل ازیں جسٹس…

Read Full News

سعودی سفیرنے پاکستان سے ایک ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کی نوید سنا دی

اسلام آباد،لاہور: پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آنے والے دنوں میں سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ یہ بات نواف سعید المالکی نے ایک انٹرویو میں کہیں ۔ انہوں نے کہا…

Read Full News

کراچی آج سے مکمل یخ بستہ ہوائوں کی لپیٹ میں آجائے گا ،محکمہ موسمیات

کراچی:کراچی میں آج سے سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ کل سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہےکہ سندھ میں کل سے 17 جنوری کے دوران سردی کی لہر کا امکان ہے، کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور رات میں موسم سرد رہے…

Read Full News

برطانیہ سے تجارت بڑھانا ہو گی ،صدرعلوی ، برطانی ہائی کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تجارت کو 2023 میں 3.1 ارب پا ئونڈ کی سطح سے مختصرعرصے میں 10 بلین ڈالر سالانہ تک لے جایا جا سکتا ہے۔ صدرمملکت سے پاکستان…

Read Full News

پورٹ پر کھڑے کنٹینرز کو کلیئرنس دی جائے،بزنس مین گروپ

کراچی: بزنس مین گروپ کے چیئرمین ،سابق صدر کراچی چیمبر اور ٹڈاپ کے سربراہ زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ اس وقت ملک انتہائی معاشی حالات سے گزر سے رہا ہے،ہمیشہ ملک ان حالات سے نکلتا رہا ہے،اس وقت پورٹ پر موجود مال پر کی قیمت سے زیادہ ڈیمریج لگ چکا ہے،قومی اسمبلی کی…

Read Full News

رضویہ سوسائٹی ہزارہ گوٹھ میں گھر سے خاتون کی گلہ کٹی لاش ملی

کراچی : رضویہ سوسائٹی کے علاقے ہزارہ گوٹھ جعفری امام بارگاہ کے قریب گھر سے خاتون کی گلہ کٹی ہوئی لاش ملی جس کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے سول اسپتال پہنچائی ۔ ایس ایچ او وقار قیصر نے بتایا کہ قتل کی واردات…

Read Full News