نومبر 24 میں صارفین سے فی یونٹ 1.5 روپے اضافی وصول کیے جائیں گے، کے الیکٹرک
کراچی : ای سی سی کے احکامات کے مطابق یہ چارچز دسمبر 2023 سے نومبر 2024 کے ماہانہ بلوں پر لاگو کئے جائیں گے۔ ای سی سی کا فیصلہ ماضی کے واجبات کے حوالے سے ہے۔وقت پر کے-الیکٹرک کا ٹیرف متعین نہ ہونے کے باعث پورے ملک کی نسبت کراچی سے کم چارجز وصول کئے…