حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے، عارضی جنگ بندی کا معاہدہ

حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیدیوں اور یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کردیا، جس میں 24 یرغمالی شامل تھے۔ قطر کے وزارت خارجہ کے بیان کا حوالہ…

Read Full News

فاطمہ بھٹو کا پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مشورہ

کراچی : سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سوشل میڈیا ایکس پر اپنے پیغام میں فاطمہ بھٹو نے کہا کہ اسرائیل کی پوری آبادی بمشکل کراچی کے دو محلوں کی آبادی کے برابر ہے۔…

Read Full News

معاشی تنگ دستی؟ وسیم اکرم نے اپنا گھر فروخت کیلیے پیش کردیا

کراچی:سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنا میلبورن کا پرآسائش گھر فروخت کیلئے پیش کردیا۔ یہ خوبصورت گھر 9 برس سے وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کی ملکیت تھا، شروع میں وہ خود اس میں رہتے تھے…

Read Full News

عماد وسیم کے اچانک استعفے پر پی سی بی کا جوابی ردعمل

کراچی : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نامور آل راؤنڈر اور کپتان نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کردیا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے عماد وسیم ہیں جنہوں نے 121 ون ڈے اور ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے بتایا کہ بہت سوچ بچار کے…

Read Full News

کراچی، بلدیہ ٹاؤن کی جھاڑیوں سے انسانی ڈھانچہ برآمد

کراچی:کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق انسانی ڈھانچہ رئیس گوٹھ کی جھاڑیوں میں موجود ایک ڈرم سے برآمد کیا گیا ہے۔ ڈھانچے کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ڈیفنس فیز سیون کے ایک…

Read Full News

اے این ایف کارروائیوں میں ایک ٹن 364 کلو منشیات برآمد

کراچی: اے این ایف کی مختلف کاروائیوں میں ایک ٹن 364 کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق 9 مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی پر کوئٹہ سے بھیجے گئے پارسل…

Read Full News

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں عماد وسیم نے کہا کہ ’میں نے کافی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ…

Read Full News

عمران ریاض خان کی سوشل میڈیا پر واپسی

لاہور: معروف اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض خان نے گمشدگی اور بازیابی کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا کا رخ اختیار کرلیا۔ عمران ریاض خان نے اپنے ویریفائیٹڈ ایکس اکاؤنٹ سے کئی روز کے بعد پہلا ٹویٹ کیا۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام وعلیکم اور پاکستان زندہ باد‘ لکھا۔…

Read Full News

اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا

کراچی:نامور مزاحیہ اداکار اسماعیل تارا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ 80 کی دہائی میں پی ٹی وی پر چلنے والے ڈرامہ سیریز ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے فنکار نے فلم، ٹی وی اور اسٹیج تینوں پر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا۔ اسماعیل تارا کا اصل نام محمد اسماعیل مرچنٹ تھا،…

Read Full News