لاہور سمیت 6 اضلاع میں تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کے 6 اضلاع میں تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی دینے اور مارکیٹیں تین بجے کے بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسموگ کے تدارک کے لئے منعقدہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت 6 ڈویژن…

Read Full News

بگ باس میں کامیڈین منور فاروقی کو جسمانی ہراسانی کا سامنا، ویڈیوز سامنے آگئیں

بھارت کے نامور شو ’بگ باس‘ کے سیزن 17 میں معروف کامیڈین منور فاروقی کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ بدھ کے روز اُس وقت اٹھا جب نئی قسط کی چند خفیہ ویڈیوز سامنے آئیں جس میں منور فاروقی کے حوالے سے گفتگو کی جارہی تھی۔ ان ویڈیوز…

Read Full News

سعودی عرب میں کتوں کے عالمی فیسٹیول کا انعقاد، تصاویر دیکھیں

سعودی عرب کے شہر ریاض میں سالانہ سیزن میں رواں سال کتوں کا بھی عالمی میلہ سجایا گیا۔ اس میلے میں مقامی افراد اپنے پالتو کتوں کے ساتھ شریک ہوئے جبکہ کتوں سے محبت کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی فیسٹیول کا دورہ کیا۔ شہری اپنے پالتو کتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ کرواتے…

Read Full News

واٹر بورڈ خود مختار ادارہ بننے کے باوجود حکومت سندھ کی مداخلت جاری

کراچی: (رپورٹ اسلم شاہ) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا ایکٹ منظور ہونے اور خود مختار ادارہ بننےکے بعد بھی حکومت سندھ کی بیرونی مداخلت براہ راست جاری ہے۔ افسران کے تبادلے و تقرری کے ساتھ غلط بیانی کرکے افسران کوعہدے ہٹایا جارہا ہے حالانکہ یہ ان کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ہر افسر کے تبادلے…

Read Full News

سرکاری اسکولوں کیلئے نیلے رنگ کی 8ہزار ڈیسک تیار، 15کروڑ لاگت آئی

کراچی: سرکاری اسکولوں کے لئے نیلے رنگ کی 8ہزار ڈیسک تیار کرلیں گئیں۔ جس پر 15کروڑ کی لاگت آئی ہے۔ ذرائع نیوز کے مطابق کراچی کے سرکاری اسکولوں کے لئے نیلے رنگ کا فرنیچر تیار کرلیا گیا 15کروڑ کی لاگت سے 8ہزار ڈیسک تیار کی گئیں ہیں رواں سال ایک نئی کمپنی کو فرنیچر کی…

Read Full News

انتخابات ضروری، انکا شفاف ہونا اس سے زیادہ ضروری، آفاق احمد

کراچی:مہاجر قومی موومنٹ کی سیاسی سرگرمیوں کو ضلعی انتظامیہ کے ذریعے روکنے کے عمل کو شفاف انتخابات کروانے کے دعوؤں کی نفی قرار دیتے ہوئے اسطرح کی کوششوں کی مذمت کی۔ انہوں نےکہا کہ ایک طرف سرکاری بیساکھیوں پر لاڈلی جماعت شہر بھر میں جلسے جلوس کرتی پھر رہی ہے اور اسے سرکاری مشینری کی بھر…

Read Full News

سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے کراچی میں ہو گا

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے کراچی میں ہو گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ایس پی ایل کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ سندھ پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب 25 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گی جس میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ خصوصی شرکت…

Read Full News

سندھ میں اپنا وزیر اعلیٰ لائیں گے، نہال ہاشمی

کراچی : مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سندھ میں اپنا وزیر اعلی لے آئیں گے۔ کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی۔ اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہا کہ طے پایا ہے کہ نواز شریف کے ویڑن…

Read Full News

کراچی شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

کراچی : شہر قائدکے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے باہر لے…

Read Full News