پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا
کراچی : پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پہنچ گیا ۔ کارگوجہاز عراق کے شہربصرہ سے11ہزار میٹرک ایل پی جی لایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا۔ پہلی بار ایل پی جی…