کراچی کے تمام پمپنگ اسٹیشنز لوڈشیڈنگ فری کئے جائیں ،نگراں وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی :نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کے الیکٹرک کو تمام پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ فری کرنے کی ہدایت دے دی۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت تمام سوِک ایجنسیز کا اجلاس ہوا۔وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کو تمام پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ فری…

Read Full News

فوزیہ صدیقی کی عافیہ صدیقی سے دسمبر میں اہم ملاقات متوقع

کراچی :فوزیہ صدیقی کی اپنی بہن عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کی تاریخ طے پا گئی۔ پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے 2 اور 3 دسمبر کو ملاقات کریں گی۔ سینیٹر مشتاق اور سینیٹر طلحہ بھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ ہوں گے۔ واضح رہے…

Read Full News

زرداری کے انٹرویو کے بعد اختلافات؟ بلاول اچانک دبئی روانہ

کراچی : فروری الیکشن کی تیاریوں میں مصروف پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے دبئی چلے گئے ہیں. ان کے ہمراہ بلاول ہاوس کی سکیورٹی سے منسلک اہلکار بھی روانہ ہوئے ہیں ۔واضح…

Read Full News

کراچی میں بارش کا امکان

کراچی: مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے کراچی، ٹھٹھہ اور بدین سمیت شہروں میں بارش متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہونے کی توقع ہے جس کے زیر اثر تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور ٹھٹھہ میں آندھی اور درمیانی بارش…

Read Full News

انٹربورڈ کے چیئرمین معطل، لاڑکانہ تبادلہ

کراچی: نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے سندھ کے تعلیمی بورڈ میں اہم عہدوں پر تعینات میں کئی افسران کو ہٹادیا ہے۔ ان میں چیئرمین، سیکریٹری اور ناظم امتحانات شامل ہیں.نگراں حکومت نے ان عہدوں پر نئے افسران کی تقرری کی اجازت کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے…

Read Full News

چین کو پاکستان کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 70 فیصد اضافہ

کراچی:اکتوبر کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا۔ اس ضمن میں چین میں تعینات پاکستان کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا کہ چین کو پاکستان کی برآمدات رواں سال اکتوبر میں 368 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں ۔ جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 70…

Read Full News

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی:رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا اکتوبر پٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 16.93 فیصد کم رہا۔ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم…

Read Full News

دنیا کی100بااثر خواتین کی فہرست جاری، پاکستان کی نیہا منکانی شامل

کراچی :برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثرکن خواتین کی فہرست جاری کردی۔ جس میں 2 پاکستانی خواتین افروز نما اور نیہا منکانی کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔پی پی آئی کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔ شمشال وادی…

Read Full News