پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجتے ہی شروع ہوگیا
نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجتے ہی شروع ہوگیا
سندھ پولیس نے انتہائی مہارت کے ساتھ آن لائن نوجوان ٹیکسی ڈرائیور شاہزیب کے اندھے قتل کا کیس حل کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی ایسٹ نے ملزم کی گرفتاری کے لیٸےخصوصی ٹیم تشکیل دی تھی، جس پر تھانہ سچل آپریشن پولیس اور انویسٹیگشن پولیس نے مشترکہ…
کراچی: اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں شادی ہال کے قریب سے موٹر سائیکل سوار 35 سالہ مولانا رحیم اللہ جارہے تھے کہ موٹر سائیکل 2 ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ریسکیو…
کراچی: سپر ہائی وے ٹول پلازہ رینجرز چوکی کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے شکار زخمیوں اور متوفین کی لاشوں کو ایدھی اور چھیپا کے رضا کاروں ںے عباسی شہید ہسپتال پہنچایا۔…
کراچی: کسٹم حکام نے بولٹن مارکیٹ میں غیر قانونی اسمگل شدہ سامان کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپے کے دوان 10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹس اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ ذرائعکے مطابق کسٹم انٹیلجنس کی ٹیم نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایم اے جناح روڈ…
کراچی: کیماڑی اور سہراب گوٹھ پولیس نے غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف اتحاد ٹائون اور سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن کرکے متعدد غیر قانونی مقیم افراد کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پولیس کا محمد خان کالونی اتحاد ٹاؤن میں غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف سرچ آپریشن…
کراچی: موسم سرما کی آمد سے قبل ہی کراچی میں انڈوں کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی ہے، بیکریوں اور دکانوں پر انڈے کی سپلائی میں کمی آرہی ہے جبکہ خوردہ سطح پر انڈے کمشنر کراچی کی مقررہ قیمت 290روپے کے بجائے 360روپے درجن تک فروخت ہورہے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق فارم سے انڈوں کی سپلائی…
کراچی: شہرقائد میں بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت کا ایک اورواقعہ سامنے آگیا،کورنگی گلزارکالونی میں کھلے مین ہول میں گر کرایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد میں کھلے مین ہول میں گرکر شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعات تھم نہ سکے، گزشتہ روزکورنگی صنعتی ایریا تھانےکےعلاقے کورنگی گلزارکالونی میں کھلے مین…
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج چھٹا نمبر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی شہر کی فضا میں آج آلودگی 156 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روز تک آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے والا صوبۂ پنجاب کا شہر…
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کا باپ شہر کے عوام ہوتے ہیں، ہم آپ کو سستی بجلی پیدا کر کے دیں گے، ہم پنجاب میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ جیسے پروگرام کا آغاز کریں گے۔ مرتضیٰ وہاب نے ضلع وسطی میں بختیاری یوتھ سینٹر دورہ کیا اور بتایا کہ…