بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار، پاسپورٹس برآمد

کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کراچی نے ایک کارروائی میں بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں پیسے بٹورنے والے ملزم کو گرفتار کرکے متعدد پاسپورٹس برآمد کرلیے۔ ڈائریکٹر کراچی زون ضعیم شیخ کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل بہاول…

Read Full News

غیرقانونی تعمیر عمارت مسمار، افسران و بلڈر کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی: غیرقانونی تعمیر ہونے والی ایک اورکثیرالمنزلہ عمارت کی شامت آگئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے لیاقت آباد میں سی ون ایریا میں تعمیر ہونے والی غیرقانونی عمارت مسمار کرنے اور غیرقانونی تعمیرات میں ملوث ایس بی سی اے افسران اور بلڈر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی…

Read Full News

ٹریلر کی ٹکر سے نجی ٹی وی چینل کا ملازم جاں بحق

کراچی: کورنگی گودام چورنگی کے قریب بے لگام 22 ویلر ٹریلر نے موٹرسائیکل سوار شہری کی جان لے لی ، متوفی 2 بچوں کا باپ اور نجی ٹی وی چینل کا ملازم تھا ۔ شہر قائد میں ہونے والے بیشتر حادثات کی طرح اس حادثے کا ذمے دار ٹریلر کا ڈرائیور بھی موقع سے فرار…

Read Full News

بلدیاتی خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل جناح ٹائون

جناح ٹائون میں محکمہ ایم اینڈ ای کی مشینری درستگی کی جانب گامزن چئیرمین جناح ٹائون،رضوان عبدالسمیع کا محکمہ ایم اینڈای کے مرمت کردہ اسکائی لفٹر اور فیومیگیشن یونٹ کا معائنہ جناح ٹائون کو روشن بنانے کیلئے محکمہ ایم اینڈای کی گاڑی کو مرمت کرکے قابل استعمال بنا دیا گیا ہے،رضوان عبدالسمیع مرحلہ وار،میونسپل سروسز…

Read Full News

صفورا ٹائون مکینوں کو دستیاب وسائل بلدیاتی خدمات کی فراہمی یقینی

چیئرمین صفورا ٹائون راشد خاصخیلی کا مشینری کی درستگی کا معائنہ نیپا ورک شاپ میں کالعدم بلدیہ شرقی کیجانب سے فراہم کردہ ناکارہ ٹریکٹر شاول کی مرمت کا کام جاری دستیاب مشینری کو درست کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،راشد خاصخیلی مشینری کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ہر سطح پر بات چیت…

Read Full News

لاپتہ افراد کا مقدمہ ریاست کی مدعیت میں پولیس کو ازخود درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو لاپتا افرادکی گمشدگی کا از خود مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سچل سے لاپتہ ہونے والے شہری کے اہل خانہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کہا کہ اگر لاپتا افراد کے اہلخانہ پولیس کے پاس نہیں آتے تو نہ آئیں، اگر…

Read Full News