بس کی ٹکر سے بائیک سوار فیملی کو حادثہ خاتون جاں بحق، چھیپا ذرائع
کراچی: شاہراہ فیصل کالونی گیٹ کے قریب تیز رفتار بس کا ٹائر بلاسٹ ہونے سے بے قابو ہوکر بائیک سوار فیملی کو ٹکر مارتے ہوئے دیوار میں جا لگی بائیک سوار خاتون جاں بحق و03مرد و02خواتین اور 03بچے سمیت 08افراد زخمی۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل…