21نومبر کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیڈر پر بجلی کی سپلائی جزوی طور پر بند رہے گی

کراچی :ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے 2023.24 کے سالانہ مینٹیننس کام کے باعث 21 نومبر کو دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے مختلف فیڈر پر بجلی کی سپلائی جزوی طور پر بند رہے گی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ مینٹیننس کام 21 نومبر کی صبح 9 بجے سے…

Read Full News

کراچی، پولیس اہلکاروں نے کی سال کی بڑی ڈکیتی، شہری کروڑوں روپے سے محروم

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس یونیفارم اورسادہ لباس میں ملبوس درجن سے زائد ملزمان اسلحے کے زورپراہلخانہ کو یرغمال بنانے کے بعد 2 کروڑ سے زائد نقد رقم ،70 سے 80 تولے مالیت کے طلائی زیورات،متعدد موبائل فونز، لیپ ٹاپ اوردیگرقیمتی سامان لوٹ کر فرارہوگئے۔ مسلح ملزمان 2 بھائیوں…

Read Full News

آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا، بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

احمد اباد کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو باسانی چھ وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپین کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔ یہ بھارت کی جانب سے دیے گئے 241 رنز ہدف کے تعاقب میں اسٹریلیا کی ٹیم کو ابتدا میں مشکلات کا…

Read Full News

پرائز بانڈ کی آڑ میں اسرائیلی وبھارتی کرنسی کی فروخت

کراچی: پرائز بانڈ کی آڑ میں اسرائیلی وبھارتی کرنسی کی فروخت پکڑی گئی۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے گنجان آبادی والے علاقے بولٹن مارکیٹ میں چھاپہ مارکارروائی کے دوران 32 ممالک کی بھاری مالیت کی کرنسی تحویل میں لے لی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبارکرنے والے ملزمان سے اسرائیلی شیقیم کرنسی بھی…

Read Full News

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

کراچی: ہفتے کی شب آلودہ ترین اور مضر صحت فضاؤں کے سبب کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔ ہفتے کی رات کراچی کی فضائیں آلودہ ترین اورمضر صحت ہوگئیں اورکراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپرریکارڈ ہوا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی ہواؤں…

Read Full News

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں خفیہ گٹھ جوڑ تھا، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان خفیہ جوڑ توڑ تھا۔ نیو کراچی سیکٹر ای فائیو میں الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ…

Read Full News