کچرا کنڈی سے شیشے کی بوتلوں میں بند 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد
کراچی: نارتھ ناظم آباد فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں جنھیں شیشے کی بوتلوں سے بند کیا ہوا تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او شارع نور جہاں قمر کیانی نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد بلاک K فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3…