پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار مزاحمت , کراچی ٹیسٹ ڈرا !
کراچی : امام الحق , سرفرازاحمد , نوجوان شکیل اور وسیم کی مزاحمت نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے بچالیا ۔ امام الحق 98 رنز جبکہ سرفراز اور شکیل نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں ۔ وسیم نے بھی ٹیم کو شکست سے دور رکھنے کے لئے اچھی اننگ…