کراچی میں بلدیاتی انتخابات مزید ملتوی نہ کئے جائیں، سعید غنی
کراچی: وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی کا کہنا ہےکہ آصف زرداری، فریال تالپور اور مراد علی شاہ کے خلاف بے بنیاد مقدمات کا ٹرائل راولپنڈی میں جاری ہے، آئین کے مطابق ٹرائل متعلقہ حدود میں ہونا چاہیئے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس نے بدنیتی کی بنیاد…