ایم کیو ایم جلد ایک ہوجائےگی: گورنرسندھ
کراچی،حیدرآباد،سیہون : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جلد ایک ہوجائےگی،ملکرترقی کیلئےکام کریں گے،نوجوان ملک وقوم کا نام دنیا بھرمیں روشن کررہے ہیں،وسائل کم نہیں،درست سمت میں استعمال کرنیکی ضرورت ہے،حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے80 ارب خرچ کرچکی،کوشش ہے تمام لوگوں کےدرمیان اتفاق پیدا کروں،خودمختار،بااعتماد نوجوان بہترین اور زندہ…