صحافیوں کے تحفظ کا عملی اقدام، کے یو جے کا سندھ حکومت سے اظہار تشکر
کراچی یونین آف جرنلسٹس نے جرنلسٹس پروٹیکشن کمیشن کے قیام کی سندھ کابینہ سے منظوری اور اس کے نوٹیفکیشن کے اجرا کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے صوبے میں صحافیوں کے تحفظ کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر شاہد اقبال اور جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی…