ایڈمنسٹریٹر کراچی شہریوں کو سہولیات دینے کیلیے پُرعزم
یہ پروجیکٹ کراچی کے شہریوں کے لئے ایک خوشگوار تحفہ ثابت ہوگا
یہ پروجیکٹ کراچی کے شہریوں کے لئے ایک خوشگوار تحفہ ثابت ہوگا
مقتول دو روز قبل پیپری سے لاپتہ ہوا تھا جس کا آبائی تعلق شکار پور سے ہے، پیٹ پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے، پولیس
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سے لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کو گر فتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ وایمو نیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…
کراچی: بلوچ کالونی محمود آباد اشرف چوک کاز وے کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس کے افسر جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے سیکشن آفیسر ابراہیم حیدری ساجد شیخ نے بتایا کہ متوفی کی شناخت سب انسپکٹر 60 سالہ شہزاد خان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ابراہیم حیدری…
پاکستان نے بندرگارہوں کے بعد ملک کےتمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے زریعے فضائی راستے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ملک کے تمام ائیر پورٹس پر ہوائی جہازوں کے زریعے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا سامان منگوایاجاسکے گا۔ ائیر پورٹس سے پھر زمینی راستے کے زریعے افغانستان بھجوانے کیلئے چمن،طورخم…
سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار اسلحہ برآمد کرلیا، دہشت گرد کی شناخت میر حسن کے نام سے ہوئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد تخریبی کارروائی کیلیے کھڑا تھا، جس نے ابتدائی تفتیش میں جیکب آباد مولا داد پھاٹک پر بم دھماکے کا اعتراف کیا…
شہر قائد میں آرٹلری میدان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چھ گھنٹے قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروا کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم عباس نے اسکول سے واپسی پر لڑکی کو اغوا کیا تھا، جس پر اہل خانہ نے متعلقہ تھانے میں رپورٹ درج کرائی اور پھر ملزم کی تلاش کا عمل…
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ جمعہ کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر اعلی سندھ نجی پرواز کے ذریعے کراچی سے براستہ دبئی امریکا روانہ ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کچھ دن وہیں میں قیام کرینگے، ان کا یہ نجی دورہ ہے۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے خاص جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے آمین، طحہ سلیم
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مفتی اعظم پاکستان وجامعہ دارالعلوم کراچی کے صدرمفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی محمد رفیع…