عوامی مقبولیت کم ہونے پر جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی سیاستدانوں والا طریقہ اپنا لیا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی آنیاں جانیاں رپورٹ (کینیڈا بیورو) کینیڈا کے موجودہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی تیزی سے گرتی ہوئی عوامی مقبولیت اور سیاسی ساکھ سے پریشان دکھائی دینے لگے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی عوامی رائے عامہ کے تازہ ترین سروے کے مطابق اس وقت کنزرویٹو پارٹی سے پیچھے رہ…

Read Full News

لیاقت علی خان نے جرنل ایوب کی سفارش کیوں کی؟‌ معلوماتی تحریر

نوبزادہ لیاقت علی خان نے جرنل ایوب کی سفارش کیوں کی؟‌ کامران رضوی کی معلوماتی تحریر دباو کی سیاست پاکستان میں اب نہیں زمانہ ہوا ایک عام بات ہے لیڈر لڑتے ہیں جدوجہد کرتے ہیں پھر اقتدار بھی مل جاتا ہے مگر دباو اور بڑھ جاتا ہے اپکے نظریات یا اپکا نظریہ اقتدار کے بغیر…

Read Full News

لیاقت علی خان شہادت والے روز کیا اعلان کرنے والے تھے؟

راولپنڈی میں 16اکتوبر1951 کو جلسے کے دوران برادران اسلام کے الفاظ ادا کرتے ہی جلسے میں دو گولیاں چلنے کی آواز آئی، ایک لیاقت علی خان کے سینے میں پیوست ہوئی تو دوسری کے بارے میں کہا جاتا ہے اُس سے قاتل کو مارا گیا۔ تفتیش کا یہ عالم کہ 1951 سے اب تک اس…

Read Full News

گورنرسندھ کی صارم برنی سےملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن صارم برنی کی ملاقات ملاقات میں سماجی شعبہ میں این جی اوز کی اہمیت وخدمات ، حکومتی تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن صارم برنی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں سماجی شعبہ…

Read Full News
MQM senate Elections PPP Pti

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کا التوا کیوں ضروری ہے؟ تحریر سید محبوب چشتی

بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان ،پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف ، جیتنے کے بعد بھی شہر کراچی کی حالت زار بہتر کرنے کی طاقت نہیں ایک ماڈل یوسی بنانے کی اہلیت نہیں مشترکہ متفقہ اصلاحاتی پروگرام کسی کے پاس نہیں مفاداتی ،غیرنظریاتی طرزفکر صاف نظرآرہی ہے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہوتا ہے تو ایم کیوایم…

Read Full News

کراچی: ڈاکوؤں کے خوف سے خاتون کا انتقال

شہر قائد کے علاقے شادمان ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کیوجہ سے خاتون کی جان چلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق شادمان ٹاؤن بلاک 14 اے زکنہ آر 462 کی رہائشی خاتون گھر سے باہر تھیں تو راستے میں انہیں مسلح افراد نے روک کر موبائل دینے کا مطالبہ کیا۔ عینی شاہد کے مطابق خاتون پستول دیکھتے…

Read Full News

کراچی دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی: ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا اور کراچی کا چوتھا نمبر رہا ہے۔ انڈیکس کے مطابق آلودہ شہروں کی فہرست میں لاہور 210پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 168 پرٹیکیولیٹ میٹرزریکارڈ ہوئے، بیجنگ(چائنا)186 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ…

Read Full News

ڈولفن پر مہر لگائیں حالات تبدیل ہوجائیں گے، مصطفی کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو اپنے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ایوانوں میں حقیقی نمائندگی کی اشد ضرورت ہے جبکہ عمران خان این اے 237 اور این اے 239 سے جیت کر بھی استعفیٰ دے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بطور…

Read Full News

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ: شاہین شاہ اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ جو جوائن کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہین آفریدی اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا شاہین آفریدی پاکستان کو دونوں وارم اپ میچز میں بھی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور بیٹر فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے انگلینڈ سے آسٹریلیا…

Read Full News

باصلاحیت کھڈے لائن، پیسہ بنانے والے تھانوں میں تعینات

کراچی(احسان یونس)شہر کے تھانوں میں پولیس حکام کے کماؤ پوت تھانیداروں کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام نے اقربا پروری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر امتحان پاس افسران کو اہم ترین تھانوں میں تعینات کر کے تھانیداری کے امتحان پاس کرنے والے تعیناتی کے منتظر افسران کو کھڈے لائن لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

Read Full News