انتقال کرجانے والے مفتی رفیع عثمانی کی دینی اور سماجی خدمات پر ایک نظر!

مفتی اعظم پاکستان اور دارالعلوم کراچی کے رئیس مفتی محمد رفیع عثمانی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ سفر زندگی آپ 21 جولائی 1936ء کو متحدہ ہندوستان میں واقع دیوبند میں پیدا ہوئے اورتحریک پاکستان کے رہنما مفتی اعظم پاکستان دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی شفیع عثمانی کے بڑے صاحب زادے تھے۔ دینی…

Read Full News

اسد طور اور علی عمران جونیئر کو گرفتار کرنے کا حکم ’ہراسانی‘ قرار

کراچی میں ضلع شرقی کی عدالت نے سینئر صحافی اور ویب سائٹ کے ایڈیٹر انچیف علی عمران جونیئر اور اسد علی طور کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔ کراچی کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نے ایگزیٹ کمپنی کے ملازم احسن رضا کی جانب سے دائر درخواست پر اسد علی طور اور محمد شفیع…

Read Full News

عمران جونیئر اور اسد طور کے وارنٹ گرفتاری، کے یو جے کا قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے کے یو جے کے سینئر رکن، سینئر صحافی محمد شفیق عرف عمران جونیئر اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اسد طور کے کراچی کی مقامی عدالت  شرقی سے وارنٹ گرفتاری کے اجرا پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے کو جرنلسٹ پروٹیکشن کمیشن میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔…

Read Full News

کراچی، غیر ملکی بینک کے ہیڈ آفس کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی کا ڈراپ سین

کراچی کے مصروف ترین کمرشل علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم غیر ملکی بینک کی عمارت میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی۔ چندریگر روڈ پر اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے دفتر میں بم کی موجودگی کی اطلاع عامر نامی ملازم نے پولیس کو دی اور بتایا کہ اسے ایک میل کے ذریعے دھمکایا گیا اور کہا…

Read Full News

مصطفیٰ‌ نواز کھوکھر کی سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا اعلان

کراچی: الیکشن کمیشن نے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی نشست پر الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کی خالی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی 17 نومبر سے جاری ہوں گے، 18 سے 22 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے۔ امیدواروں کی حتمی…

Read Full News

سندھ کے صحافیوں کیلیے بڑی خوش خبری

سندھ حکومت نے صحافیوں اور میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکرٹری اطلاعات عبدالرشید سولنگی نے کابینہ کو کمیشن کے بارے میں اگاہی دی۔ سندھ حکومت نے بدھ کو صحافیوں اور میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…

Read Full News

جدید غیرقانونی اسلحے کی ترسیل میں‌ ملوث 2 پولیس اہلکار گرفتار

شہر قائد میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل پر کراچی پولیس کے دو اہلکار گرفتار کرلیا، اہلکاروں کے پاس سے تین ایس ایم جیز بر آمد ہوئیں۔ حکام کے مطابق سندھ میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل کے معاملے پر خیبر پختونخوا پولیس نے کراچی پولیس کے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی (سی ٹی…

Read Full News

کراچی یونیورسٹی دھماکا کیس میں‌ اہم پیشرفت

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کراچی یونیورسٹی میں چینی استائذہ پر خودکش حملے کے مقدمے میں مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو کراچی یونیورسٹی میں چینی استائذہ پر خودکش حملے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مفرور ملزمان کے ناقابل…

Read Full News

ایم 6 موٹروے کی رقم پر ڈی سی مٹیاری نے ہاتھ صاف کردیا

In کراچی : حیدر آباد سے سکھر تعمیر ہونے والے موٹروے ایم 6 کیلیے دی جانے والی رقم 4 ارب 9 کروڑ روپے کی رقم میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے مبینہ طور پر ہاتھ صاف کردیا۔ سامنے آنے والی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے ڈی سی مٹیاری…

Read Full News

بچہ اغوا کے نام پر معمر شخص کو ہجوم نے قتل کردیا

شہر قائد کے علاقے ہاکس بے عبدالرحمان گوٹھ میں نامعلوم افراد نے بچہ اغوا کا الزام عائد کر کے معمر شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ علاوہ مکینوں کے تشدد سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ، مرنے والے پر بچہ اغوا کرنے کا الزام عائد کیا گیا جبکہ ایس ایس پی کا کہنا…

Read Full News