صدر ڈینٹل کلینک پر حملہ کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: ڈینٹل کلینک میں چینی شہری کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ملزم وقار خشک کو واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے رواں سال 28 ستمبر کو کراچی کے علاقے صدر میں چینی دندان ساز کے کلینک میں فائرنگ کرکے چینی…