کارلفٹنگ میں ملوث برطرف اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی:سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹنگ میں ملوث برطرف پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلئے۔ برطرف اہلکار سمیت ملزمان کا گروہ شہر بھر میں کار لفٹنگ کی وارداتیں کرتا تھا۔برطرف اہلکار محبوب کلہوڑو گینگ کے سرغنہ کے طور پر کام کرتا تھا۔ ملزمان چھینی،چوری کی گئی گاڑیاں بلوچستان…