ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے سرگرم عمل ہیں، سابق اولمپئن حنیف خان
عنقریب کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی اسپورٹس گالا کا انعقاد کرنے جارہا ہے جس میں ادارہ کے ملازمین مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے۔ ڈائریکٹر اسپورٹس کے ڈی اے حاجی شکیل خان عدالت عظمیٰ کے حکم کی تعمیل اور وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر ادارہ ترقیات کراچی کھیل کے میدان آباد…