لاہور سے کراچی جانیوالی فرید ایکسپریس 4 ماہ بعد بحال

کراچی : لاہور تا کراچی جانے والی براستہ قصور پاکپتن سمہ سٹہ فرید ایکسپریس کو4 ماہ بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ اس ٹریک پر سفر کرنیوالی واحد ٹرین کو مون سون بارشوں کے باعث 27اگست کو بند کر دیا گیا تھا ، فرید ایکسپریس پر سفری سہولیات کے لئے بکنگ کا سلسلہ بھی شروع…

Read Full News

کراچی میں جماعت اسلامی کا یوم سیاہ ، مختلف مقامات پر احتجاج

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شہر میں مسلح ڈکیتیوں ٗاسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور ان میں جامعہ NED کے طالب علم بلال ناصر سمیت دیگر شہریوں کے قتل اور سندھ حکومت و متعلقہ اداروں کی ناکامی کے خلاف ہفتہ کو شہر بھر میں متعدد مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے،یوم سیا ہ منایا گیا۔…

Read Full News

سندھ صوفیوں کی دھرتی اورمزارات روحانیت کا مرکز ہیں، چیف سیکریٹری

کراچی :چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا ہےکہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی کے کلام کو پوری دنیا میں عقیدت سے سنا جا تا ہے۔ یہ بات انہوں نے سندھ سیکریٹریٹ میں جشن لطیف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب کا اہتمام سندھ سیکریٹریٹ نان گزیٹڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسواسیشن( سینوا) کی…

Read Full News

سینئر اداکارہ صبا فیصل شدید پچھتاوے کا شکار

کراچی:سینئر اداکار ہ صبا فیصل پسند کی بہو لانے پر شدید پچھتاوے کا شکار ہیں اور اس کا اظہار بھی وہ کھل کررہی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر بیٹے اور بہو سے تعلق ختم کرنے کی پوسٹ کردہ ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتائی اورساتھ ہی انہوں نے تسلیم کیا کہ ویڈیوز شیئر کرنا ان…

Read Full News

کراچی میں بینظیر کی 15ویں برسی کے جلسے کی تیاریاں شروع

کراچی: سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 15 ویں یومِ شہادت پر جلسہ عام کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور اور پی پی پی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھڑو کی زیرِ صدارت زرداری ہاﺅس میں ہفتہ کو ایک…

Read Full News

کراچی ٹیسٹ: پاکستان 304 رنزتک محدود

کراچی : پاکستان کی ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز 304 رنز تک محدود رہی جبکہ انگلینڈ نے بھی دن کے اختتامی لمحات میں پہلی وکٹ گنوا دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز میں پہلی مرتبہ ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ عبداللہ…

Read Full News

بابر اعظم نے گنگولی اور روٹ کا ریکارڈ برابر کر دیا

کراچی : بابر اعظم ایک سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل 50 سے زائد رنز کرنے والے پاکستانی بن گئے، کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے نصف سنچری اسکور کی جو رواں سال ان کی 23 ویں انٹرنیشنل ففٹی ہے۔ اس سے قبل بھارت کے سارو گنگولی اور انگلینڈ کے جو روٹ بھی ایک کیلنڈر سال…

Read Full News

کراچی ٹیسٹ : ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل راستوں کے انتظامات

کراچی : ٹریفک پولیس نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے دوران متبادل راستوں کا انتظام کیا۔ شائقین نے اپنی گاڑیاں ایکسپو سینٹر میں پارک کیں، ان کیلئے اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ لازم قرار دیا گیا تھا، شائقین کو شٹل کے ذریعے نیشنل اسٹیڈیم لے جایا جایا گیا۔ حسن اسکوائر…

Read Full News

الوداع اظہر علی، رمیز نے یادگاری شیلڈ پیش کی

کراچی : سابق قومی کپتان اظہر علی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر اظہر علی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کردی گئی۔ س ماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان…

Read Full News

میڈیا سے گفتگو میں رمیز نے چڑ چڑے انداز کی روایت برقراررکھی

کراچی :چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نےمیڈیا سے گفتگومیں چڑ چڑے انداز کی روایت برقراررکھی۔ کراچی میں انجریز سے متعلق سوالات پر رمیز راجہ آپے سے باہر ہوگئے اور چڑ چڑا کر جواب دینے لگے ، ان کی یہ حرکت صحافیوں کو زرا بھی نہیں برداشت نہیں ہوئی، صحافیوں نے مزید چبھتے ہوئے سوال…

Read Full News