گریجویٹ فورم کے وفد کی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر شجاعت حسین ملاقاتیں
گریجویٹ فورم کے وفد کی ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر شجاعت حسین ملاقاتیں کراچی(اسٹاف رپورٹ)گریجویٹ فورم کے وفد نے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان اور میونسپل کمشنر شجاعت حسین سے ملاقات کی اور گریجویٹ فورم کے ساتھ تعاون کی درخواست کی۔ اعلیٰ ترین وفد میں رہنما ایم کیوایم پاکستان عبدالقاد…