نازیبا ویڈیو کیس : دانیہ کو جیل کی ہوا کھانے کیلئے بھیج دیاگیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے عامر لیاقت کی نا زیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزمہ دانیہ بی بی جیل بھیج دیا ہے ۔ ہفتے کو سماعت کے موقع پر ایف آئی اے نے دانیا شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشری ایڈوکیٹ عدالت پیش ہوئی…

Read Full News

نجم سیٹھی یا رمیز راجا؟ نیا چیئرمین پی سی بی کون ہوگا!

اسلام آباد:نجم سیٹھی یا رمیز راجا؟ نیا چیئرمین پی سی بی کون ہوگا اس سلسلے میں خبریں تیزی سے گردش کررہی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی سے کہا ہے کہ 2014 کا پی سی بی آئین…

Read Full News

گندم کوٹہ فروخت کرنے کا الزام :پی پی رہنما ریڈارپر آگئے

کراچی:یپلزپارٹی کے ایم این اے اور اس کے بھائیوں پر بند فلور مل کے نام پر گندم کا کوٹہ حاصل کر کے اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا الزام، فلور مل کے اصل مالکان محکمہ اینٹی کرپشن پہنج گئے،. اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کردی گئی۔ بھان سعید آباد میں قائم آغاجی فلور مل کے ڈائریکٹرز…

Read Full News

سندھ ہائوس میں شاہانہ اخرجات!ایئرفریشنرز پر ہی لاکھوں روپے اڑ گئے

کراچی:سندھ ہائوس اسلام آباد میں سرکاری فنڈز کے استعمال میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی ۔ اس رپورٹ کے مطابق سندھ ہائوس اسلام آباد میں ایئر فریشنر اور فیومیگیشن پر لاکھوں روپے کے اخراجات کیے گئے، وال فریم 9 لاکھ روپے کا خریدا…

Read Full News

ٹیسٹ ڈ یبیو: ریحان احمد کاتعلق آزاد کشمیرسے!والد نے گلے لگالیا

کراچی:انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 18 سالہ ریحان احمد کے والدین کا تعلق میرپور، آزاد کشمیر سے ہے،انگلینڈ میں پیدا ہونے والے ریحان احمد بہت شرارتی ہیں جبکہ کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں۔ ان کے والد نعیم احمدنے ڈیبیو سے قتل ان کو گلے سے لگالیا، ان کے…

Read Full News

پولیس مقابلہ اور قتل: عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے عزیر جان بلوچ کو بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے عذیر بلوچ کیخلاف 2 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے عدم شواہد…

Read Full News

طالب علم کے قتل میں گرفتارملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے این ای ڈی یونیورسٹی کے 21 سالہ طالبعلم کے قتل میں گرفتا ملزم کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو این ای ڈی یونیورسٹی کے 21 سالہ طالب علم بلال نصیر کے قتل کے مقدمے کی سماعت…

Read Full News

کراچی پولیس نے ‘معمولی جرم’ پر 2 ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا

کراچی: تھانہ عوامی کالونی کی پولیس نے ٹک ٹاکرز بلال اور کاشف نامی شخص کی اسلحہ نماٸش کی ویڈیو وائرل ہونے پر ایکشن لیا اور دونوں ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کورنگی ساجد امیر سدوزئی نے واٸرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوۓ ایس ایچ او عوامی کو ٹک ٹاکرز اور ساتھ بیٹھے…

Read Full News

سندھ ہائیکورٹ کی موسم سرما کی تعطیلات کااعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ عبد الرزاق کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق عدالتی تعطیلات 26 دسمبر تا 9 جنوری تک ہوں گی۔ تعطیلات کے دوران ہنگامی کیسز کی سماعت جاری رہیں گی۔ پیر تا جمعرات عدالتی اوقات…

Read Full News