انٹر میڈیٹ سطح پر مینجمنٹ سائنس کی فیکلٹی متعارف کروانے پر غور

کراچی:سندھ میں پہلی مرتبہ انٹر میڈیٹ سطح پر مینجمنٹ سائنس کی فیکلٹی متعارف کروانے پر غور کیا جا رہا ہے اس ضمن میں تجویز جلد آئی بی سی سی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انٹر بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ مینجمنٹ سائنس کی…

Read Full News

انٹر کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان

کراچی : اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا پہلی تینوں پوزیشن طالبات لے اڑیں۔ انٹر کامرس کے امتحانات میں تینوں پوزیشن پرائیوٹ کالج کامکس اور تابانی کالج نے چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کیں جبکہ گورنمنٹ کا کوئی کالج پوزیشن حاصل…

Read Full News

الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو ٹرانسفر پوسٹنگ سے روک دیا

کراچی :الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو ٹرانسفر پوسٹنگ سے روک دیا ہے،بلدیہ عظمیٰ کراچی کوارسال کیے گئے خط میں کہا گیاہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے جس کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں کی جا سکتی۔ الیکشن کمیشن کا…

Read Full News

کراچی کے لئے بجلی فی یونٹ 7 روپے 43 پیسے سستی ہونے کا امکان

کراچی :کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 43 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی والوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 43 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس…

Read Full News

گورنر سندھ نے اورنگی میں فیملی کیئر اسپتال کا افتتاح کر دیا

کراچی : گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پرسابق میئرکراچی وسیم اختراورخواجہ اظہارالحسن بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں،سندھ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے اقدامات اورباہمی دلچسپی کے دیگرامورپرتبادلہ…

Read Full News

عامرسلیم کراچی بارکے صدر،وقارعباسی جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی :کراچی بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں عامرسلیم صدر،وقارعباسی جنرل سیکریٹری ،ناٸب صدرکی نشست پرممتازمہدی منتخب ہوگٸے،جوائنٹ سیکریٹری کی نشست پرصبیح محمود کامیاب،خازن کی نشست پرمحمد ہاشم تھیبو نے میدان مارلیا،لائبریرین کی نشست پر آصف وحید کوریجو نے کامیابی حاصل کی، 8390 ووٹر وکلا میں سے ساڑھے 4 ہزاروکلا نےووٹ کاسٹ کیا۔ ہفتے کو…

Read Full News

دہشت گردی واقعات میں بھارت ملوث ہے ، شرجیل

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو کے بیان پر بھارت میں مظاہرے کئے جارہے ہیں، قوم آج وزیر خارجہ کی حمایت میں باہر نکلے، ریلیاں نکالی جائیں گی، تمام سیاسی جماعتیں شرکت کریں۔ سندھ آرکائیوز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

Read Full News

مائیں بہنیں نشتر پارک جلسے میں بھر پور شرکت کریں ، خالد مقبول کی اپیل

کر اچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے آج 18 دسمبر بروز اتوار نشتر پارک میں ہونے والے خواتین کنونشن میں حق پرست بیٹیوں ، بہنوں اور ماوؑں سے بھر پور تعداد میں شر کت کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نےکہا کہ آج کا خواتین کنونشن سندھ کے شہری…

Read Full News

اسلامیہ کالج کے طلبہ نے سڑکوں پر ہی ڈیسک لگا کر پڑھائی شروع کردی

کراچی:اسلامیہ کالج کے طلبہ نے سڑکوں پر ڈیسک لگا کر ہی کلاس شروع کردی، جب کہ کالج میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ کراچی کے اسلامیہ کالج میں صبح سویرے طلبہ پہنچے تو پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے کالج کو خالی کرالیا جب کہ عدالتی کالج خالی کرانے پہنچ گیا۔دوسری…

Read Full News

ملیر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ملیر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ تقریب میں ایم پی اے سلیم بلوچ ، ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر ، ایس ایس پی ملیر عرفان بھادر ، ڈی سی ملیر اور دیگر معززین نے شرکت کی، بیروزگاری کے باعث لوگ جرائم کی…

Read Full News