فیروز خان کے بچوں کی حوالگی و اخراجات : سماعت 11 جنوری تک ملتوی
کراچی:فیملی کورٹ شرقی نے اداکار فیروز خان کے بچوں کی حوالگی اور بچوں کے اخراجات سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت11جنوری تک ملتوی کردی ہے۔ و فیملی کورٹ شرقی میں کیس کی ماعت ہوئی۔ علیزے فاطمہ کے وکیل نے عدالت میں گھریلو تشدد سے متعلق شواہد کی تصدیق کی درخواست دائر کردی۔ فیروز خان کے وکیل…