اردو یونیورسٹی،سکندرشیروانی کوفخرکراچی ایوارڈسےنوازاگیا
کراچی:وفاقی اردو یونیورسٹی کے استاد سکندرخان شیروانی کو بہترین معلم پر فخر کراچی ایوارڈ سے نوازاگیا۔یہ ایوارڈ انہیں پاکستان کے ادارہ ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے تحت ہونیوالی تقریب میں دیاگیا۔ سکندرشیروانی 14 سال سےوفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ خرد حیاتیات میں تحقیق و تدریس سےوابستہ ہیں اوراس حوالے سے ان کے مختلف قومی اور بین…