رونالڈو سعودی فٹبال کلب کے ساتھ بڑا معاہدہ کرنے والے ہیں !

لزبن : پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئی شروعات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اکرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175ملین پائونڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔اسپینش اخبار کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو 2030ء تک النصر کیساتھ معاہدہ کریں گے اور اس حوالے سے…

Read Full News

دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقلی کا فیصلہ

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان سے کراچی شفٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نیوزی لینڈ بورڈ کو بھی اعتماد میں لینگے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان میں تین سے سات جنوری…

Read Full News

کراچی میں فول پروف سیکورٹی کیلئے مشترکہ لائحہ عمل منظور

کراچی:ہیڈکوارٹرز سندھ رینجرز میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص اور آئی جی سندھ کی زیر صدارت سیکورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی، جوائنٹ ڈی جی آئی بی، ضلعی ڈی آئی جیز، رینجرز، حساس اداروں کے…

Read Full News

آرمی چیف کے میران شاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا کے دورے

اسلام آباد:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ دہشتگردی کی جنگ میں کامیابیاں پاکستانی قوم، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عظیم قربانیوں سے ممکن ہوئیں ،پاک فوج محنت سے حاصل کیے گئے امن کو مزید مستحکم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میران شاہ، شمالی وزیرستان اور تربیلا…

Read Full News

عالیہ بھٹ کو ’’پرفارمنس آف دی ایئر‘‘کا اعزاز مل گیا

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے’’پرفارمنس آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے اعزاز دیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس بڑی خبر کا اسکرین…

Read Full News

اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی ،لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالٰہی کو بحال کردیا

لاہور :پنجاب اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی تحریری ضمانت کی یقین دہانی پر لاہور ہائیکورٹ نےوزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ پنجاب بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کابینہ کو بھی بحال کردیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل…

Read Full News

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 30 دسمبر سے بھارت میں بھی دھوم مچائے گی

لاہور : پاکستانی سینما میں تاریخ رقم کرنے والی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 30 دسمبر کو بھارتی پنجاب کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی سب سے بڑی سینما چین پی وی آر کی جانب سے فلم کی ریلیز سے قبل تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا…

Read Full News

عمران کی سابقہ اہلیہ ریحام نے تیسری شادی کرلی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تیسری شادی سے متعلق بتایا۔ ریحام خان کو شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکباد بھی دی جا رہی ہے۔ ریحام خان کی جانب سے ایک…

Read Full News

دانیہ شاہ کو رہائی نہیں مل سکتی، درخواست ضمانت مسترد

کراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش کمار نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا عدالت نے ملزمہ دانیہ کہ درخواست ضمانت مسترد کردی دانیہ شاہ پر عامر لیاقت کی نازیہ ویڈیو وائرل کرنے کا الزام ہے ۔عامر لیاقت کی بیٹی کی…

Read Full News

ظواہری کی نئی آڈیو جاری ،امریکی دعوے سوالیہ نشان بن گئے

قاہرہ :القاعدہ نے اپنے سربراہ ایمن الظواہری کی ایک نئی آڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کا دورانیہ 35منٹ کا ہے، جس کے بعد القاعدہ سربراہ کی ہلاکت کے امریکی دعوے پر سوال کھڑے ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام نے رواں برس اگست میں افغانستان میں ایک حملے میں الظواہری کے ہلاک ہونے کا دعویٰ…

Read Full News