عمران خان کو اپریل میں الیکشن کی امید
لاہور : پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ انہوں نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو موقع نہیں دوں گا اقتدار کے لیے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائے۔ق لیگ کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں کیونکہ انہوں…