حکومتی اتحاد نے پلان.”بی” تیار کر لیا
لاہور:حکمران اتحاد نے وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔ عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد نے اسے پلان اے کی کامیابی قرار دیا،اب حکمران اتحاد نے پنجاب اسمبلی کے مخصوص ارکان…