بنگلہ دیش میں ہنگامے پھوٹ پڑے ،ایک شہری ہلاک،50زخمی

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں اپوزیشن کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ضلع پنچ گڑھ کے شمالی علاقے بوڈا میں پیش آیا جہاں کچھ لوگوں نے ایک ریلی پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کیا۔پولیس کی فائرنگ سے پارٹی…

Read Full News

کراچی ٹیسٹ : سرفراز کی واپسی، نصف سنچری بنالی ، 317 رنز کا مجموعہ

کراچی: وکٹ کیپر بیٹس مین سرفراز احمد کی شاندار واپسی اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 317رنز بنا لئے۔ 5 کھلاڑی آئوٹ ہو چکے ہیں ۔قومی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو اسکی تین وکٹیں 48 کے اسکور پر گر گئی تھیں…

Read Full News

دبئی ویزا بندش کی خبروں کی تردید

اسلام آباد:پاکستان کے مخصوص شہروں پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزا پابندی کی خبروں پر دفترخارجہ کا موقف آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق میڈیا پر یو اے ای ویزا پابندی بارے رپورٹس دیکھی ہیں۔یو اے ای کی جانب سے پاکستانی شہروں کو ویزا جاری کرنے پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔…

Read Full News

38 چھٹیاں : اگلے سال سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں !

اسلام آباد : کابینہ ڈویژن نے آئندہ سبال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سال 2023 کے لیے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفیکشن جاری کیا جائے…

Read Full News

لاپتہ افراد : جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس بلانے کس حکم

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی سمیت 4 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جے آئی ٹیز اور صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس طلب کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پولیس حکام کی طرف سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا…

Read Full News

دعا منگی اغوا کیس میں ملزم زوہیب کے پروڈکشن آرڈر جاری

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دعا منگی اور بسمہ سلیم کے اغوا سے متعلق مقدمے میں ملزم زوہیب قریشی کو پیش کرنے کے لئے پراڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوسی عدالت کے روبرو دعا منگی اور بسمہ سلیم کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے سرینڈر کرنے…

Read Full News

بھارت سے کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے, نجم سیٹھی

کراچی:پی سی بی عبوری کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہےکہ ہمارا اصل مقصد 2014 کا آئین بحال کرنا ہے،فوقیت اپنے اہداف پانا ہے،بھارت سے کھیلنا چاہتے ہیں، حتمی فیصلہ حکومت کا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کی ٹیموں کے بجائے ان کی جانب سے اسپانسر کرنے کی حوصلہ افزائی کریںگے، پرانے منصوبوں…

Read Full News

دانیہ کی درخواست ضمانت پر دلائل کے لئے ایف آئی اے نے مہلت طلب کر لی

کراچی:سیشن جج شرقی میں معروف ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کے وکیل نے درخواست کی نقول لینے کے بعد دلائل کے لئے مہلت طلب کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سیشن جج شرقی کی عدالت…

Read Full News

عزیر بلوچ کے خلاف مقدمے میں گینگ وار کے رکن ملا نثار کو پیش کرنے کا حکم

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کیخلاف دھماکہ خیز مواد، پولیس مقابلے، اقدام قتل اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گینگ وار کے ملا نثار کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد،…

Read Full News

سرفراز رفیقی شہیداسپتال کے ایم ایس امیرسولنگی کی ایڈمنسٹریٹرکراچی سے ملاقات

کراچی : سرفراز رفیقی شہید کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و لیپرواسکوپک کے ماہر سرجن ڈاکٹر امیر محمد سولنگی اور جنرل فزیشن ڈاکٹر شاہد نے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، انہیں کراچی کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان…

Read Full News