کراچی میں لنڈے کے کپڑے بھی غریبوں کی پہنچ سے دور ہوگئے

کراچی: ڈالرکی قیمت ، لنڈے کے کپڑوں کی برآمد پر ویلیوایشن میں تین سو فیصد اضافے کی وجہ سےلنڈے کے کپڑے بھی غریبوں کی پہنچ سے دور ہو گئے ۔ مہنگائی کی وجہ سے لنڈے کے کپڑوں کی قیمتوں میں گزشتہ تین سال کی نسبت 4 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ آل کراچی تاجر الائنس…

Read Full News

آئی ایم ایف کی شرط پر مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ دفتر کا قیام

کراچی :وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ اور ادائیگیوں کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے ڈیبٹ آفس…

Read Full News

تاجروں نے کاروباررات 8 بجے بند کرنیکا فیصلہ معاشی قتل قراردیدیا

کراچی:بولٹن مارکیٹ تاجراتحاد کے چیئرمین شریف میمن نے کہا ہے کہ ملک کی بدترین معاشی حالات میں کاروباررات 8 بجے بند کرناکروڑوں خاندانوں کے معاشی قتل کے مترادف ہے،توانائی کی بچت کیلئے تجربات ماضی میں ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے وفاقی کابینہ کے مارکیٹیں اورریسٹورنٹس رات 8 اورشادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کے…

Read Full News

شوہر کی عمر ،ریحام نے خاتون کو کھری کھری سنادیں

لندن :شوہر کی عمر کے حوالے سے ٹرولنگ کرنے پر ریحام خان نے خاتون صارف کو کھری کھری سنادیں۔ ریحام خان کی تیسری شادی کے بعد سے اْن کی اور اْن کے شوہر کی عمر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ایسی ہی ایک مثال شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر اپنے…

Read Full News

افغان صوبے بدخشاں میں بم دھماکا، پولیس چیف سمیت 3 افراد ہلاک

کابل :افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں بم دھماکے سے صوبائی پولیس چیف سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق بدخشاں پولیس ہیڈکوارٹرز کے قریب گاڑی میں بم دھماکا ہوا جس میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا کہ چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔طالبان کے ہائرایجوکیشن…

Read Full News

عمران دوبارہ وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے ، منظور وسان کا نیا خواب

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما، مشیر زراعت منظور وسان نے عمران خان اور عام انتخابات سے متعلق نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مجھے دوبارہ وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے۔ ان کا کہنا تھاکہ بہت جلدساتھی بھی عمران خان کو خدا حافظ کہنے والے ہیں، عمران خان کے لئے…

Read Full News

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ساتویں مرتبہ ملتوی ہونےکا خدشہ

کراچی:آئین کے آرٹیکل 140 اے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل اوربلدیاتی ڈرافٹ کی منظوری اورحلقہ بندیوں کی درستگی کے مطالبے پرسندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھے جانے کے بعد کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ حکومت سندھ کی…

Read Full News

پرانے کرنسی نوٹ کی 31 دسمبرتک تبدیلی کیلئے آخری یاد دہانی

کراچی:اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کی 31دسمبر2022تک تبدیلی کے حوالے سے آخری یاد دہانی کرادی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز کے نوٹ کے تبادلے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے،آخری تاریخ تک یہ نوٹ ایس بی پی بینکنگ سروسز…

Read Full News

سلیم شیخ بیٹی کی شادی میں خوشی سے شرشار !

کراچی:پاکستانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے معروف اداکار سلیم شیخ کی اپنی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز کو ان کے مداح خوب پسند بھی کر رہے ہیں۔ ان ویڈیوز میں سلیم شیخ مختلف پاکستانی اور بھارتی…

Read Full News

اداکارہ ارمینا خان کے آگن میں’’ ننھی ‘‘ کی آمد

لاہور:فلم بن روئے میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ارمینا خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر مداحوں کو بیٹی کی آمد کی اطلاع دی گئی. انہوں نے نومولود کو گود میں اٹھائے تصویر شیئر کی ۔ارمینا خان اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا…

Read Full News