ملک کے ڈیفالٹ نہیں کر رہا, اسحاق ڈار اپنے بیان پر ڈٹ گئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں،ہم روز سنتے ہیں پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے گا،کیسے ہو جائے گا؟سنگین مسائل ہیں لیکن ہم نے پاکستان کو بھنور سے نکالنا ہے اور پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے،ہماری اپنی…

Read Full News

درآمدات پرعائد سخت پابندیاں ہٹائے جانے امکان

اسلام آباد:پاکستان میں 8 ماہ سے امپورٹ پر عائد سخت ترین پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نئے سرکلر کے مطابق درآمدات پر عائد 8 ماہ سے سخت ترین پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک نے مئی اور جولائی میں جاری کئے گئے اپنے سرکلر واپس…

Read Full News

بابر کی جگہ متبادل کھلاڑی کے طور پر رضوان کی کپتانی پر تنازع

کراچی: کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جگہ متبادل فیلڈنگ کے لیے گراؤنڈ میں آنے والے محمد رضوان کے کپتانی کرنے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔بابر اعظم کی غیر موجودگی میں محمد رضوان متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں آئے۔محمد رضوان کپتانی کرتے اور فیلڈر کو ہدایات دیتے نظر آئے۔…

Read Full News

اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئیں ، 25 عارضی چیک پوسٹیں قائم

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی زیر صدارت رات گئے سکیورٹی کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس کےبعدخصوصی سکیورٹی پلان کا اجراکر دیا گیا ہے۔ اسلام آبا د کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے داخلی و خارجی راستوں سمیت 25 مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم کردی گئی ہیں۔…

Read Full News

یوکرین روس سے مشروط امن مذاکرات پر آمادہ

کیف :یوکرین نے روس کو فروری میں مشروط امن مذاکرات کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس اقوام متحدہ میں سربراہ اجلاس کے ذریعے ثالثی کرسکتے ہیں۔ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے واضح کیا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے یوکرین کو اپنے علاقے غیر فوجی بنانا ہوں…

Read Full News

،مسجدالحرام میں چینی زبان میں اسلامی اسباق کا آغاز

ریاض:سعودی عرب نے مسجد الحرام میں دنیا کی دیگر بڑی زبانوں کی طرح چینی زبان میں بھی اسلامی اسباق کا آغاز کر دیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنرل پریذیڈنسی شعبے کے ڈائریکٹر صالح الرشیدی نے بتایا کہ اسلامی اسباق اب 14 زبانوں انگریزی، اردو، فرانسیسی، ہاسا، ترک، مالائی، انڈونیشی، تامل، ہندی، بنگالی، فارسی، روسی،…

Read Full News

نویں کی مارک شیٹس آج سےجاری کرنےکااعلان

کراچی:ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سال 2022ء ایس ایس سی پارٹ ون (جماعت نہم) سائنس اور جنرل گروپ ریگولر کی مارک شیٹس 28دسمبر 2022ءسے جاری کرنے کااعلان کردیا ہے۔ چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ سید شرف علی شاہ کی ہدایت کے مطابق ناظم امتحانات عمران طارق نے تمام الحاق شدہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سے کہا…

Read Full News

کراچی یونیورسٹی میں مالی بحران،جامعہ بچائوتحریک فعال

کراچی:جامعہ کراچی میں مالی بحران کیخلاف اساتذہ ، افسران و ملازمین نے جامعہ بچائو تحریک فعال کردیَ ۔گذشہ روزاجلاس میں ریٹائرڈاساتذہ ، حاضر سروس اساتذہ، ملازمین اور افسران شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ اصول پسند استاد رہنماپروفیسر ڈاکٹر سہیل برکاتی ،پروفیسرڈاکٹر پرویز صدیقی ، انجمن اساتذہ کی صدر ڈاکٹرصالحہ رحمان ، سیکرٹری فیضان الحسن نقوی…

Read Full News

انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ آج اقرا یونیورسٹی میں ہوگا

کراچی:اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں 1 روزہ آل کراچی انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ (اردو اور انگریزی )آج 28 دسمبر 2022 دوپہر 12 بجےاقراءیونیورسٹی نارتھ کراچی کیمپس میں منعقد کیاجارہا ہے۔ تقریب میں مہمان خصوصی سابق سینیٹر عبدالحسیب خان ہونگے۔ مقابلےکےجج سابق ایم این اے عابدعلی امنگ ،سوشل ایکٹوسٹ و اینکر پرسن اویس ربانی ،ڈیبیٹر زیغم خان،ڈیبیٹرحسن…

Read Full News

پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم آج بھی لسانی سیاست کررہے ہیں ،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں پیپلز پارٹی و ایم کیو ایم کے غیر جمہوری و غیر قانونی طرز عمل اور خلاف آئین اقدامات کا نوٹس لیں، کراچی کے عوام کا آئینی…

Read Full News