زمین ایک؟ قوم ایک؟ قانون ایک نہیں؟

زمین ایک؟ قوم ایک؟ قانون ایک نہیں؟ آج 23 مارچ جہاں قوم سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر یومِ پاکستان کا دن منارہی تھی، کچھ نام نہاد قوم پرست کراچی اور کچھ شہروں میں پاکستان مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھی نظر آئے۔ ٹوئٹراور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان مخالف ٹرینڈز چلاتے ہوئے نظر…

Read Full News

جمشید کوارٹر، ہائیڈرینٹ‌ مافیا بے لگام، گھرو کے نالوں‌کے پانی کی کھلے عام فروخت جاری

تھانہ جمشید کوارٹر کی حدود میں ہائیڈرینٹ مافیا کا راج۔ جو پانی گھروں کے نلوں میں آنا چاہئے اسے چوری کر کے فروخت کئے جانے کا انکشاف کراچی: انوسٹی گیشن رپورٹ۔ کراچی کے علاقے تھانہ جمشید کوارٹر کی حدود تین ہٹی لال مسجد والی گلی میں ارشد عرف ماما پانی کا بیٹا غیر قانونی طور پر…

Read Full News

عارف آجاکیا اور سلیم بلیجیئم کی گرفتاری کے لیے اہم اقدام

عارف اجاکیا اور سلیم بلیجیئم کی گرفتاری کے لیے اہم اقدام کراچی: سندھ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کاروائی میں گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم لندن کے مبینہ دہشت گرد واحد حسین کے انکشافات پر بیرون ملک میں مقیم سلیم بلیجیئم اور عارف آجاکیا کی گرفتاری کے لیے اقدامات شروع…

Read Full News

ایم کیو ایم کی سینیٹ‌ نشستوں‌ پر فتح کے پیچھے کون؟ تجزیاتی رپورٹ

برسو ں سے جیت کی آس جنرل ،ضمنی انتخابات میں شکست منتشر،منقسم ایم کیوایم پاکستان کی  سینیٹ میں کامیابی تجزیہ: سیدمحبوب احمدچشتی برسو ں سے جیت کی آس جنرل ،ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد منتشر،منقسم ایم کیوایم پاکستان کی سینٹ میں کامیابی نے اندرونی وبیرونی مسائل سے دوچار یہ جیت بلاشبہ انکے اعتماد میں اضافہ…

Read Full News

محکمہ باغات کے دفتر میں ایڈمنسٹریٹر کی موجودگی میں ہنگامہ آرائی، کرسیاں چل گئیں

محکمہ باغات کے دفتر میں ایڈمنسٹریٹر کی موجودگی میں ہنگامہ آرائی، کرسیاں چل گئیں کراچی: محکمہ باغات کے مرکزی دفتر میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کی موجودگی میں کرسیاں چل گئیں، ذرائع کو ملنے والی اطلاع کے مطابق سب انجینئیر خواجہ ندیم اور انکے کارندوں کا ڈائریکٹر پارک جنید اللہ پر حملہ کیا۔ دونوں فریقین نے جھگڑے…

Read Full News
MQM senate Elections PPP Pti

پتنگ اب کس کی ڈور سے اڑے گی؟

پتنگ اب کس کی ڈور سے اڑے گی؟ ملک کے بدلتے سیاسی ماحول اور سینیٹ انتخابات کے میلے نے پتنگ کی اہمیت میں کافی اضافہ کردیا ہے۔ کبھی پی ٹی آئی اور کبھی پیپلزپارٹی بہادرآباد کا رخ کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس صورحال میں ایم کیو ایم اپنی اہمیت کو اچھی طرح سے جانتی ہے…

Read Full News
Umme rubab

ام رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی

امِ رباب ایک کہانی ہمت کی۔۔۔ نہ جھکنے کی نہ ڈرنے کی۔۔۔ انصاف کیلئے دردر ٹھوکریں کھانے والی امِ رباب کو انصاف ملنے کی امید روشن ہوگئی۔ دادو میں تہرے قتل کیس کے مرکزی ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی کمشور سے گرفتاری کے بعد کیس میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ اس سے قبل نومبر میں…

Read Full News

نظم: گلدستے میں‌ تم اچھے تھے۔ سیدمحبوب احمدچشتی

نظم: گلدستے میں‌ تم اچھے تھے۔ سیدمحبوب احمدچشتی تم سےچاہت ،اپنائیت اس وسلیے کیوجہ سےتھی جسکوتم نےاپنےمنہ سےیہ بتایاتھا دنیا کو بتلیا تھا یہ ہمارامحسن ہے۔ اُس وقت ! تم واقعی بہت اچھےتھے جب تک ایک گلدستے میں تھے۔ تربیت، نظریات عہدوفا یہ سب کھبی آسمان کی بلندی پرتھے جب تم سب ایک تھے ایک گلدستے کی…

Read Full News

ایم کیو ایم لندن سے وابستگی پر دہشت گردی کےمقدمات، 13 نوجوان باعزت بری

ایم کیو ایم لندن سے وابستگی پر دہشت گردی کےمقدمات، 13 نوجوان باعزت بری کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت نے ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر قائم ہونے والے دہشت گردی کے مقدمے میں 13 نوجوانوں کو بری کردیا یہ مقدمہ چار سال پہلے ایم کیو ایم لندن سے وابستگی…

Read Full News

بحرہند کا جغرافیائی منظر نامہ اور امن مشق۔۔۔ تحریر ملیحہ زیبا خان

بحرِ ہند کا جغرافیائی و سیاسی منظر نامہ اور مشق امن 21 کے تناظر میں پاکستان کا کردار ملیحہ زیبہ خان سبز ہلالی پرچم تلے امن کی خواہش لیے 2007 سے ہر دو سال بعد منعقد ہونے والی کثیرالملکی بحری مشق امن خطے میں بین الاقوامی باہمی تعاون اورمشترکہ مفادات کی سمت اہم پیش رفت…

Read Full News