ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند اور نویں‌ کی بعد کلاسز کے امتحانات لینے کا فیصلہ

ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند اور نویں‌ کی بعد کلاسز کے امتحانات لینے کا فیصلہ اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں سامنے آنے والی سفارشات کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکول 28اپریل تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔…

Read Full News

حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش

حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش ہو ئی ہے، اس خوش خبری کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر کیا۔ حسن علی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ’الحمد اللہ، رب نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے،…

Read Full News

دو سالہ گریجویشن ڈگری، جامعہ کراچی نے طالب علموں‌ کو خوش خبری سنادی

دو سالہ گریجویشن ڈگری، جامعہ کراچی نے طالب علموں‌ کو خوش خبری سنادی کراچی یونیورسٹی نے ایک بار پھر دو سالہ گریجویشن پروگرام متعارف کرانے کی پالیسی تشکیل دے دی۔ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بی اے اور بی ایس سی کے دو سالہ ڈگری پروگرام کے…

Read Full News

بلدیہ شرقی کی ترقی کو روکنے کی سازش بے نقاب

بلدیہ شرقی کو پنپتا دیکھ کر اس کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کیلئے عناصرمیدان عمل میں منفی پہلوؤں کی نشاندہی کر کے تعمیر کی جاسکتی ہے لیکن تنقید درتنقید سے ذاتی پرخاش نکالنےکےمترادف ہے مگر اصلاح ممکن نہیں کراچی : ڈی ایم سی ایسٹ میں مالی بحران کو دور کرنے کیلئے اکاؤنٹ افسر بلدیہ شرقی…

Read Full News

ہم نے خود کوحب وطن ثابت کرنے کے لیے اپنی گردن کٹوا دی، مصطفیٰ کمال

کیا مہاجر ہی ہمیشہ ثابت کرتے رہیں؟ مصطفی کمال کا سوال کراچی:پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم مہاجر تو ہر موقع پر سندھیوں کو بھائی مانتے ہیں مگر افسوس کہ وہاں سے کوئی ہمدردی کا بیان نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خود کو محب وطن…

Read Full News

معروف شاعر انتقال کرگئے

انا لله وانا اليه راجعون معروف شاعرِ اہل بیت (ع) رضا سرسوی صاحب انتقال کر گئے ۔۔ 💔😭 ‏موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں چاہے ہم خوشیوں میں ماں کو بھول جائیں دوستو جب مصیبت سر پہ آتی ہے تو…

Read Full News

کرونا وائرس، سندھ حکومت کا قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا احسن اقدام، قیدیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ سندھ حکومت کا جیل کے قیدیوں کی کرونا ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کی بعد از رجسٹریشن ویکسین کی جاۓ گی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر سندھ میں 50…

Read Full News

امین الحق کی صحت کے حوالے تشویشناک خبر، اسپتال منتقل

امین الحق کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر، اسپتال منتقل وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کی طبعیت ناساز ، کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل وفاقی وزیر امین الحق کو گزشتہ شب طبیعت ناسازی کے بعد…

Read Full News

بلدیہ عظمی، گریڈ 19 کے افسران کے حوالے سے بڑا فیصلہ

بلدیہ عظمی، گریڈ 19 کے افسران کی تقرریاں بلدیہ عظمی کراچی میں 19 گریڈ کے پوسٹنگ کے منتظر افسران کو مختلف چارج تفویض کر دئیے گئے، اس سلسلے میں راشد نظام کو سینئیر ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاؤنٹس، احتشام کمالی کو ڈائریکٹر نفاذ اردو، واثق فریدی کو ڈائریکٹر ایس ڈبلیوایم میونسپل سروسز، مختار حسین ڈائریکٹر ہومیو…

Read Full News

این اے 249 ضمنی انتخاب، ایم کیو ایم کو پہلی فتح مل گئی

این اے 249، ایم کیو ایم کو پہلی فتح مل گئی ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار برائے حلقہ این اے 249 حافظ مرسلین کو رابطہ کمیٹی کی کاوش سے بڑی کامیابی مل گئی۔ عامر خان کی زیر قیادت ایم کیو ایم کے وفد نے جامعہ بنوریہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں مفتی نعیم کے…

Read Full News