کراچی سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ من سے زائد نشہ آور اشیا برآمد
کراچی سے منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ من سے زائد نشہ آور اشیا برآمد ضلع ایسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاٶن۔ تھانہ مبینہ ٹاون پولیس کی زبردست کارروائی بھاری مقدار میں ڈیڑھ من 60 سے زاٸد اعلیٰ کوالٹی منشیات سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سپارکو روڈ پر چیکنگ کے دوران کلٹس کار میں…