پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے لیٹر کی کمی کا اعلان کیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 14 اپریل کی رات…