عزیر بلوچ قتل کے ایک اور کیس میں‌ بری، ضمانتوں‌ پر رہائی کی بازگشت

عزیر بلوچ قتل کے ایک اور کیس میں‌ بری، ضمانتوں‌ پر رہائی کی بازگشت کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو مقامی عدالت نے ایک اور کیس میں باعزت بری کردیا، دو ہفتوں میں عزیر بلوچ کو چار مقدمات میں بری کیا گیا ہے۔ ذرائع نمائندے کو موصول اطلاعات کے مطابق ایڈیشنل سیشن…

Read Full News

گھر آکر بچی کو مدرسہ پڑھانے والا وحشی قاری اور مزہبی جماعت کا ذمہ دار گرفتار

مذہبی جماعت کا یونٹ انچارج کمسن بچی سے زیادتی کرتے ہوئے گرفتار کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے گلشن اقبال سے قاری کو گرفتار کیا جو گھر آکر تیرہ سالہ بچی کو پڑھاتا اور اس سے نازیبا حرکات کر کے اہل خانہ کو تصاویر دکھا کر بلیک میل کرتا تھا۔ ایف آئی اے…

Read Full News