امام کو دہشت گرد کہنا اللہ کے عذاب کو دعوت دینا ہے، مفتی منیب

امام پر دہشت گردی اور لوگوں کواکسانے کا جھوٹا الزام اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے مولانا رحیم داد ایک خاموش طبع اور شریف الطبع انسان ہیں، مفتی منیب الرحمن جامع مسجد غوثیہ لیاقت آباد کے ناخوشگوار واقعے کے بارے میں مفتی منیب الرحمن نے بیان دیتے ہوئے کہا: ”میں نے غیر…

Read Full News

کیا آپ جانتے ہیں‌؟ وہ چالیس سال جب حج نہیں‌ ہوسکا تھا

اس سے قبل چالیس سال ایسے تھے جب حج موقوف کرنا پڑا  ریاض: سعودی عرب کے وزارتِ حج نے کرونا وائرس کی شدت کے پیش نظر دنیا بھر کے مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ حج کی تیاریاں منسوخ کردیں کیونکہ امسال حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ حج مؤقوف ہونے کے بعد احادیث…

Read Full News

کراچی : نماز جمعہ پر پابندی کی خلاف ورزی، امام مسجد اور دیگر کی ضمانت پانچ ہزار روپے کے عوض منظور، رہائی کا حکم

کراچی : نماز جمعہ پر پابندی کی خلاف ورزی، امام مسجد اور دیگر کی ضمانت پانچ ہزار روپے کے عوض منظور، رہائی کا حکم کراچی: سندھ حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کر کے نماز جمعہ پڑھانے والے امام مسجد اور پانچ نمازیوں کی ضمانت منظور کرلی۔ پولیس نے نیو کراچی بلال مسجد کے عبدالحسیب،…

Read Full News

شہید سراج خان رئیسانی کی 57ویں سالگرہ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مرد آہن شہید سراج رئیسانی کی آج 57 سالگرہ ہے۔ اُن کے صاحبزادے نواب جمال خان رئیسانی نے اہم دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ آج میرے بابا جان شہید سراج خان رئیسانی…

Read Full News

بھٹو کی برسی، شہلا رضا کے ایک ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

بھٹو کی برسی، شہلا رضا کے ایک ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا پاکستان پیپلزپارٹی کے پہلے سربراہ اور بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 41 برس گزر گئے، آج اُن کی یاد میں دن منایا جارہا ہے۔ بھٹو صاحب کو پاکستان کی تمام ہی سیاسی جماعتیں لیڈر تسلیم کرتی ہیں، حتیٰ کہ وزیراعظم عمران…

Read Full News

احساس پروگرام، میسج بھیجنے کے بعد کیا کرنا ہے؟ اہم خبر

احساس پروگرام، میسج بھیجنے کے بعد کیا کرنا ہے؟ اہم خبر   وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غریبوں ، مزدور اور متوسط طبقے کے لوگوں کے لیے احساس پروگرام کا اجرا کیا گیا جس کے تحت انہیں حکومت کی طرف سے 12 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مستحقین…

Read Full News

کراچی لاک ڈاؤن، سب انتظار کرتے رہے ضلع شرقی کے چیئرمین غریبوں کی امداد کے لیے میدان میں‌ آگئے

ضلع شرقی کے چیئرمین غریبوں کی امداد کے لیے میدان میں‌ آگئے لاک ڈائون کے باعث مستحقین اور ضرورت مندوں تک راشن کی تقسیم کا معاملہ ، سندھ حکومت کے وعدے اور دعوی سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کام شروع کردیا۔ ضلع شرقی کے چیئرمین کی زیر نگرانی رات گئے لائنز ایریا کی مختلف یوسیز میں راشن…

Read Full News

ڈاؤ میڈیکل میں‌ کرونا کے کتنے مریض وینٹی لیٹر پر ہیں؟

ڈاؤ میں کورونا کے سترہ مریض زیر علاج ،پانچ وینٹی لیٹر پر ہیں  ایک ہزار کورونا ٹیسٹ میں مثبت کی شرح دس فیصد ہے کراچی : ڈاؤ یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کہ ڈاؤ اوجھا کیمپس میں تاحال( جمعہ شام چھ بجے تک) کوروناسے متاثرسترہ مریض…

Read Full News

لاک ڈاؤن، کراچی میں‌ اشیائے ضروریہ کے بحران کا خدشہ

کراچی میں لاک ڈاون اور کورونا کے سبب غذائی اجناس۔دالوں ۔چاول اور گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ گڈر ٹرانسپورٹرز کے مطابق کراچی میں غذائی اجناس دالیں اور اشیائے خورد و نوش لانے والی مال بردار گاڑیوں کو زبردستی روکا جا رہا ہے۔ لاڑکانہ سندھ میں اناج کی مال بردار گاڑیوں کو ناجائز روکا…

Read Full News

کرونا لاک ڈاؤن، فاروق ستار راشن کی تقسیم کے لیے میدان میں‌ آگئے

کرونا لاک ڈاؤن، فاروق ستار راشن کی تقسیم کے لیے میدان میں‌ آگئے سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے منوڑہ میں راشن تقسیم کیا گیا نوجوانوں کی فعال تنظیم ہمدرد ہاتھ کے تمام جوانوں کے حوصلے اور ہمت کو سراہتا ہوں۔ ڈاکٹر فاروق ستار نوجوانوں کی رضاکار فورس سامنے…

Read Full News