سجاد علی کا نیا گانا، دوستی بمعہ بول
دبئی: پاپ و کلاسیکل موسیقی پر مہارت رکھنے والے نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی نے اپنا نیا گانا اور اُس کی ویڈیو ریلیز کردی۔ سجاد علی ان دنوں کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے گھر تک محدود ہیں، انہوں نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس کے…