نیٹ‌ فلکس پر اسلام مخالف فلم کی ریلیز، Messiah# ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

فلموں، ڈراموں اور ویب سیریز جاری کرنے والے نیٹ فلکس پر اسلام مخالف ایک اور فلم جاری کردی گئی جس کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ فلم مسیحا کی کہانی کے حوالے سے ابھی تک کچھ واضح نہیں ہوسکا البتہ یہ ضرور ہے کہ اس میں ایک شخص کو نبی…

Read Full News

قانون سب کے لیے برابر، حسان اللہ نیازی کی ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے اور معروف صحافی کے بیٹے حسان اللہ نیازی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت ہوئی جہاں ملزم کے تاخیر سے پہنچنے پر عدالت نے عبوری ضمانت کو خارج کیا، حسان اللہ نیازی نے عدالت سے…

Read Full News

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں‌ توسیع، وفاقی حکومت نے فیصلہ رکوانے کے لیے درخواستیں دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع کی درخواست سپریم کورٹ میں ہی دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق 28 نومبر کے فیصلے پر عمل درآمد کے خلاف حکم امتناع کی سپریم…

Read Full News

پی پی کا ایم کیو ایم سے مذاکرات کے حوالے سے بڑا فیصلہ، رواں‌ ہفتے برف پگھلنے کا امکان

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو پیشکش میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کیا، پیپلزپارٹی کا وفد جلد ایم کیوایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا۔ پیپلزپارٹی سندھ میں نیا بلدیاتی ایکٹ لانے کو تیارہے،پیپلزپارٹی کی قیادت نے مسلسل مذاکراتی عمل…

Read Full News

نئے سال کے تحفے، پیٹرول 116 روپے 60 پیسے، کراچی والوں‌ کے لیے بجلی فی یونٹ‌ پانچ روپے مہنگا

کراچی: کے الیکٹرک نے نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسمٹمنٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے مہنگی کردی جبکہ وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے…

Read Full News

نئے سال کا پہلا تحفہ، ایل پی جی قیمت میں 270 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں اضافہ کردیا، نئے سال میں ایل پی جی 270 پیسے 79 مزید مہنگی ملے گی۔ اوگرا کی جانب جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 270 روپے 79 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے اضافے کے…

Read Full News