پاکستانی اداکار نے KKF کیمپ پر کیا دیکھا؟ ویڈیو
نامور پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والے کے کے ایف کے کیمپ کا دورہ کیا اور انہوں نے فلاحی تنظیم کے اقدامات کی تعریف کی۔ ویڈیو دیکھیں
نامور پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والے کے کے ایف کے کیمپ کا دورہ کیا اور انہوں نے فلاحی تنظیم کے اقدامات کی تعریف کی۔ ویڈیو دیکھیں
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم کے ڈائیریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی فیسوں میں بیس فیصد رعایت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں. یہ رعایت کرونا وائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی سہولت کے پیش نظر…
کراچی: سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے عباسی شہید ہسپتال جا کر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے حفاظتی یونیفارمز تقسیم کیے* *ہمارے دوستوں اوورسیز ڈاکٹرز والنٹییرز کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مشکل حالات میں ملک کا سوچا۔ڈاکٹر فاروق ستار* *ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف اس وقت ہمارے فرنٹ لائن…
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اپنے خلاف آنے والی رپورٹ کے بعد نیا پینڈورا باکس کھولتے ہوئے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے ندیم ملک کے پروگرام میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی جس میں انہوں نے یہ راز بھی بتایا کہ عمران خان وزیراعظم کس طرح…
معروف صحافی سلیم صافی نے جہانگیر ترین کے خلاف آنے والی رپورٹ پر تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ “احتساب ڈرامہ ہے ۔اصل بات یہ ہے کہ جہانگیر ترین گروپ کےمقابلے میں بنی گالہ گروپ جیت گیا۔ بنی گالہ گروپ زلفی بخاری، اعظم خان،اسد عمر ،زیدی اور فردوس عاشق پر…
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور مشہور زمانہ دہشت گرد عزیر بلوچ کا ملٹری ٹرائل مکمل ہوگیا۔ ہم نیوز کے نمائندے عاطف خان کے مطابق لیاری گینگ وار والے عزیر بلوچ کو ملٹری کورٹ نے سزا سنادی؛ عزیر بلوچ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت 12سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عزیر بلوچ…
شبر زیدی کی چھٹی، خاتون افسر چیئرمین ایف بی آر تعینات اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا۔حکومت نے ان لینڈ ریونیو سروس کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا ہے اور وفاقی کابینہ نے گریڈ 22 کی…
کے الیکٹرک نے کراچی کے صارفین کو ایوریج بلنگ پر بل بھیج دیے، اوسط بل 1300 روپے کا بھیجا گیا جس میں سرکاری چینل پی ٹی وی کی لائنسس فیس بھی شامل ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے موصول ہونے والے بلز پر عوام نے غصے کا اظہا رکیا اور انہوں نے سوالات اٹھائے کہ…
کراچی(ڈیلی پاکستان) تحقیقاتی اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے گرفتار 3 کارکنوں شاہد متحدہ، عادل انصاری اور ماجد علی نے جے آئی ٹی کے سامنے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گرفتار دہشت گرد ماجد…
کرونا وائرس، عدالتی معاملات میں عمران فاروق قتل کیس کو بھی زیرسماعت رکھا جائے، اہلیہ معظم علی کی اپیل ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزم معظم علی کی اہلیہ سعدیہ معظم نے اپیل کی ہے کہ جس طرح کورونا وائرس کی وجہ سے عدالتی معاملات چل رہیں ہیں اسی طرح ڈاکٹر عمران فاروق…