کراچی، اغوا کار گروہ گرفتار

کراچی، اغوا کار گروہ گرفتار کراچی: کلفٹن پولیس نے بین الاقوامی اغواکارگروہ کراچی سےگرفتار کرلیا جس میں پاکستان آرمی اور میڈیا کے جعلی کارندے شامل تھے۔ پولیس کادعویٰ 10رکنی اغواکارگروہ کراچی کےعلاقےکلفٹن سےگرفتارکیاگیا،اغواکارگروہ کے3کارندوں کوسرکاری یونیفارم میں گرفتارکیاگیا اغوا کار خود کو فورسز کے اہلکار اور میڈیا رکن ظاہرکرتےتھے، ملزمان سےجعلی میڈیا کی بنی ہوئی…

Read Full News

سندھ میں کرونا ٹیسٹنگ کی سہولت کہاں کہاں فراہم کی گئی ہے؟

حکومت سندھ نے ایک فہرست جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 9 مختلف اسپتالوں میں کو وِڈ 19 کے لیے ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہر کراچی میں 7 مقامات پر کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے، جب کہ سندھ حکومت…

Read Full News

جمعہ اور باجماعت نماز کی ادائیگی، مذہبی طقے کا دباؤ، علماء پر قائم مقدمات واپس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکومتی پابندی کے باوجود نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد کرنے والوں پر قائم مقدمات واپس لینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے علماء کرام کی ملاقات ہوئی جس میں کورونا وائرس سے نمٹنے میں علمائے کرام کے کردار کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔…

Read Full News

کرونا وائرس، کراچی میں مقامی منتقلی کے کیسز کی تعداد 94 تک پہنچ گئی

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کی ہے کہ شہر قائد میں اب تک 148 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مقامی طور پر منتقل ہوئے۔ سندھ حکومت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سندھ میں کرونا کے اب تک 417 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 148…

Read Full News

کرونا کے مریض کی خفیہ تدفین کی کوشش، پی پی رہنما گرفتار

راولپنڈی میں جاں بحق ہونے والے کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی تدفین کے عین وقت پولیس نے چھاپہ مار کر خفیہ طور پر دفنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے  پیپلز پارٹی کے رہنما کو گرفتار کرلیا گیا۔ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پولیس نے جنازے پر چھاپہ مار کر سلیم چیمہ…

Read Full News

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 22 ہزار اموات

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 22 ہزار اموات دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 22 ہزار کے قریب جا پہنچیں۔ متاثرین کی تعداد پانچ لاکھ تک پہنچ گئی۔ اٹلی میں مرنے والوں کی تعداد 7503ہوگئی۔ 74 ہزار متاثر ہیں۔ اسپین میں ایک روز میں 656 افراد جان سے گئے۔ اموات 3647 ہوگئی۔ اسپین…

Read Full News

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102، سندھ میں‌ کیسز رُک گئے

اسلام آباد: محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 102 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ 417، پنجاب 323، بلوچستان 131، خیبر پختونخوا 121، اسلام آباد 5، آزاد کشمیر 1، گلگت بلتستان میں متاثرین 84 ہوگئے۔ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے باعث 8…

Read Full News

’’کورونا وائرس ہر سال حملہ کر سکتا ہے‘‘

واشنگٹن: امریکا کے سینئر سائنسدان انتھونی فاکی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کی شکل اختیار کرنے والا نیا کرونا وائرس ہر سال ٹھنڈ کے موسم میں حملہ آور ہو سکتا ہے۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفیکشس ڈیزیز کے ہیڈ ریسرچر انتھونی فاکی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بات…

Read Full News

کرونا وائرس خلاف ورزی، غریب اور ایلیٹ‌ کلاس کی علیحدہ علیحدہ سزائیں

لاہور: پنجاب پولیس نے ایک روز قبل پاکستان کی نامور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کو کرونا پھیلانے کے الزام میں حراست میں لیا البتہ وزیراعظم کی مداخلت پر اُن کے شوہر کو کچھ دیر میں رہا کردیا گیا۔ اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ روتے ہوئے اپنے شوہر…

Read Full News

کرونا سے پناہ، ملک بھر میں‌ اذانوں کی صدائیں

پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے سیلانی ویلفیئر کے روح رواں بشیر فاروقی نے مسلمانوں نے اپیل کی کہ وہ اللہ سے پناہ مانگیں اور رات کو مساجد، اپنے گھروں کی چھتوں، بالکونیوں، کھڑکیوں سے اذانیں دیں۔ گزشتہ روز رات دس بجتے ہی کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں کے مکینوں…

Read Full News