شوبز چھوڑنے کے بعد فیروز خان کا بڑا فیصلہ
شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے والے اداکار فیروز خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کو بتایا کہ وہ جلد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہے ہیں۔ فیروز خان کی اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے…