مراد سعید کے والد کا چالان کرنے والا ٹریفک پولیس ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا

سوات: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کے والد کا چالان کرنے والے ٹریفک پولیس افسر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما کے والد نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تھی جس پر پولیس افسر نے اُن کا چالان کیا، اس بات کی اطلاع جیسے ہی مراد سعید کو ملی…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو، ’’خوشی ہے والد یہ دن دیکھنے کے لیے زندہ نہیں رہے‘‘

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم کے سابق رہنما و وفاقی وزیر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ماضی میں الطاف حسین کا دفاع کرنے پر شرمندگی محسوس ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گزشتہ روز الطاف حسین کا ہیش ٹیگ پاکستان میں دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کرتا نظر…

Read Full News

اغوا کا ڈراپ سین، مسیح لڑکی نے اسلام قبول کر کے شادی کرلی

شہر قائد کے علاقے کورنگی کی رہائشی ہما مسیح کے اغواء کا ڈراپ سین ہوگیا، ہما نے اسلام قبول کر کے اپنا نام مہک رکھا اور عبدالجبار نامی شخص سے نکاح کرلیا۔ اغوا قرار دی جانے والی مہک نے ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے اور نکاح کرنے…

Read Full News

وزیراعلی سندھ بھی ٹارگٹ کلرز سے ملتے ہیں ۔۔۔ تحریر:طحہٰ عبیدی 

کاٹن کا سوٹ پہنتا ہے ، مونچھوں کو تائو دیتا ہے ، ایسٹ زون میں دندناتا پھرتا ہے ، کبھی بہادر آباد تھانے میں نظر آتا ہے ، کبھی بریگیڈ تو کبھی جمشید کوارٹر ، سولجر بازار سے آپریٹ کرتا ہے ، ویسے تو ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی خواہش ہے اسپیشل…

Read Full News

یوسف ٹھیلے والا کی گرفتاری کا دعویٰ، ایس ایس پی ایسٹ‌ مشکل میں‌ پھنس گئے

ایس ایس پی ایسٹ کی پریس کانفرنس میں کتنی صداقت ہے، ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ محمد یوسف عرف ٹھیلے والا پھر سے گرفتار جبکہ 24 اگست 2017 کو رینجرز نے ملزم کی گرفتاری ظاہر کی تھی، ملزم کی گرفتاری سے متعلق رینجرز کے میجر قمبر رضا نے پریس کانفرنس کی تھی۔  ،میجر قمبر رضا نے دعوی کیا…

Read Full News

یوسف ٹھیلے والا، کرامات رکھنے والا ملزم!!

ایک روز قبل سندھ پولیس کے افسر ایس ایس پی ایسٹ نے تہلکہ خیز پریس کانفرنس انکشاف کیا کہ انہوں نے مفرور ، روپوش، ایک ایسے کراماتی (ملزم) ایم کیو ایم لندن کے ایسے کارکن کو گرفتار کیا جس نے 96 قتل کیے اور تمام کے تمام رہنماؤں کی ہدایت پر کیے۔ یوسف ٹھیلے والے…

Read Full News

مودی نے لفٹ‌ تک نہ کرائی، بانی ایم کیو ایم نے اب تک کا سب سے بڑا اعتراف کردیا

لندن: برطانیہ میں مقیم ایم کیو ایم کے بانی نے جلد بازی میں اب تک کا سب سے بڑا انکشاف کیا جس میں انہوں نے بھارت سے تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا۔ ایک روز قبل بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گواسمی کو انٹرویو دیتے ہوئے الطاف حسین نے اعتراف کیا کہ…

Read Full News

روالپنڈی، اسپتال پارکنگ میں‌ کھڑی گاڑی سے سینئر صحافی کی تشدد زدہ لاش برآمد

راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے سینئر صحافی کی تین روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی سے برآمد ہونے والی لاش راولپنڈی سے سینئر صحافی کی ہے، جس کی شناخت شفاعت شیخ کے نام سے ہوئی، مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں،لاش 2 سے 3 دن پرانی ہے،…

Read Full News

ترقیاتی کام کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان کا ایم کیو ایم کی خاتون کونسلر پر حملہ، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی: تحریک انصاف کے کارکنان ایم کیو ایم کی خاتون کونسلر مریم قریشی پر حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک روز قبل کراچی کے علاقے لیاری میں واقع عثمان آباد بادشاہی روڈ پر یوسی 18 کی چیئرمین مریم قریشی پر تحریک انصاف کے کارکنان نے اُس وقت تشدد کیا جب وہ اپنے حلقے…

Read Full News

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ‌ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطوں‌ کا انکشاف

کراچی: پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو گرفتار کرلیا جس نے سابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا…

Read Full News